میری بیٹی کو وڈیرا جب دل کرتا ہے اٹھا کر لے جاتا ہے اور اس کے ساتھ زیادتی کرتا ہے ایک بیٹی والا غریب انسان ہوں
کیا غریب کی بیٹی کی کوئی عزت نہیں ہے۔
غریب کسان رو پڑا 💔
ظلم کی انتہا دیکھئے
صبح سویرے قریباً 4 ماہ کا بچہ اسپتال کے مین گیٹ پر بنا کسی وارث کے ایک فروٹ کی ٹوکری میں پایا گیا۔
اسپتال میں موجود اسٹاف نے کسی بچی سے کپڑے ادھار لے کر اس بچے کو پہنائے۔
خیر بچہ اس وقت اسپتال انتظامیہ کی تحویل میں ہے ایک ہفتہ کسی وارث کا انتظار کیا جائے گا اور اسکے بعد بچے کو لاہور میں کسی ٹرسٹ فاؤنڈیشن کے حوالے کر دیا جائے گا جہاں اس بچے کیلئے اچھے والدین کی تلاش کی جائے گی۔
بچے کی حرکات بتاتی ہیں کہ ماں کا دودھ بھی پیتا تھا اور ماں کی تلاش میں ہے۔
کافی حد تک امکانات ہیں کہ اغواء یا جائیداد کا معاملہ ہو گا کیونکہ اتنا خوبصورت بچہ کوئی کیسے یوں اسپتال کے دروازے پر چھوڑ کر جا سکتا ہے۔ میری تو بڑی خواہش ہیں کہ بچے کے والدین مل جائیں۔
اگر اس بچے کی تصویر وائرل ہوتی ہے تو ہو سکتا ہے بچے کے حقیقی والدین مل جائیں۔ (اِن شاء اللّٰه)
اس پوسٹ کا مقصد بچے کی لواحقین کی تلاش ہے۔
سو اس پوسٹ کو دل کھول کر شیئر کریں
شکریہ ۔
چلڈرن ہسپتال کوئٹہ کی ویڈیو دیکھیں۔
جنہوں نے جلاد نہیں دیکھا کبھی ان کے لیئے جلاد کی ویڈیو ہے۔ ایک نرس معصوم بچے کیساتھ کیسا ظلم کر رہی ہے😡
وزیراعلئ سرفراز کمشنر کوئٹہ گورنر بلوچستان اس جلاد کو فوری نوکری سے برخاست کر کہ اس پر ایف آئی آر درج کریں۔
ویڈیو شیئر کرتے جائیں نہیں تو آج اس بچے کے ساتھ یہ ظلم ہوا ہے کل آپ کے بچے کی باری ہوگی۔۔۔۔۔
🚨🚨کیا یہ امریکہ کو ایک اور جھٹکا ہے؟
ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ خالد بن زاید تجارتی اور سیکیورٹی میکانزم قائم کرنے کے لیے چین پہنچ گئے ہیں۔ کیا اب چین مشرق وسطیٰ کو سیکیورٹی فراہم کرنے کی ذمہ داری سنبھالے گا؟
کیا امریکی اجارہ داری ختم ہو رہی ہے اور طاقت کا توازن منتقل ہو رہا ہے؟
یہ بے عزتی ہمارے لیے کافی ہے!
مغربی کنارے کے ایک گاؤں میں رہنے والا ایک معمر فلسطینی،
جو اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے اپنا گھر مسمار کیے جانے کے دوران مسلمانوں تک اپنی آواز نہیں پہنچا سکا،
اللہ تک اپنی فریاد پہنچانے کے لیے اذان دینے لگتا ہے۔
🚀💸چھوٹا بھائی سرکاری کام کے سلسلہ میں بھیرہ سیال انٹر چینج براہ راستہ اسلام آباد جارہا تھا کہ گاڑی سیال انٹرچینچ پہ رک گئی ۔
وہ اندر بیٹھا رہا کہ تھوڑی دیر بعد دو لڑکیاں کچھ ریفرشمنٹ کی چیزیں ھانڈی پوائنٹ سے خرید کر دوبارہ گاڑی میں آکر بیٹھیں تو ایک نے پرس سے پیسے نکالے اور ان کو کاؤنٹ کیا تو وہ پریشان ہوگئی اور کہنے لگی کہ ابھی یہ جو سامنے پوائنٹ والے ہیں انہوں نے ہمیں کہا کہ اگر آپ نے سفر لمبا کرنا ہے تو پیسے چینج کرواتی جائیں کیونکہ موسم خراب ہے
تو میں نے پانچ ہزار روپے ان کو دیئے اب آکر گنے تو پیسے کم ہیں ۔
ابھی یہی بات ہورہی تھی کہ اچانک ایک لڑکا دوڑتا ہوا آیا کہنے لگا کہ آپ نے پیسے وہیں یہ گرا دیئے تھے اپنے پیسے سنبھال کر رکھیں ۔
جبکہ چھوٹے کے سامنے یہ واقعہ پہلے بھی کئی بار ہوچکا اس نے دو دفعہ کچھ بزرگ افراد کے بھی پیسے واپس دلوائے ۔
اب دوبارہ وہی تماشہ ٹھیک ہے یہ چیزیں مہنگی بیچتے ہیں یہ علیحدہ ایشو ہے اب معاملہ یہ کہ جب یہ پیسے کھلے کرکے دیتے ہیں تو ہاتھ کی صفائی دیکھا دیتے ہیں اگر کوئی موقع پہ گن لے تو کہتے ہیں کہ سوری یہ پیسے آپ کے گر گئے تھے اور نظر رکھتے ہیں کہ کون گاڑی میں جاتا ہوا گن رہا ہے اگر گاڑی نکل گئی تو ہزار بچ جاتے ہیں اور اگر پکڑے گئے تو واپس کر دیتے ہیں ۔
اس لیئے آگے پیغام پہنچا دیں شاید کسی کا بھلا ہوجائے
شجاع کی وال سے
4 ماہ قبل موٹی موٹی آنکھوں والا یہ پیارا شہزادہ لاہور ہربنس پورہ کی حدود سے لاوارث ملا ۔
وہ دن 15 دسمبر 2025 کا تھا بہت انتظار کیا کہ اس معصوم پھول کی تلاش میں کوئی آجائے لیکن افسوس کوئی نہ آیا ۔
یہ اپنا نام سلیمان خان اور والد کا نام خالد خان بتاتا ہے پہلے اس کو ہرہنس پورہ کے آس پاس لے کر جایا گیا کہ شاید اس کو راستہ یاد آجائے لیکن
ایسا کچھ بھی ممکن نہ ہوا انتظار کیا گیا کہ اس کے والدین کوئی ایف آئی آر کروا دیں لیکن وہ بھی سامنے کچھ نہ آیا ۔
آخر کار تھک ہار کر شلٹر ہوم اس کو بھیج دیا گیا اب دوبارہ اس کی کمپین چلائی جارہی ہیں
ایک بات جو سامنے آئی ہے کہ یہ اپنا گاؤں جلو بتاتا ہے لیکن لاہور والے جلو پنڈ میں اس کے والدین کا سراغ نہ مل سکا
ہوسکتا ہے کہ یہ بچہ والدین کے ساتھ حسن ابدال کے پاس جلو گاؤں سے آیا ہو اور بچھڑ گیا ہو ۔
خیر ساتھ دیں ان شاء اللہ اس کے والدین مل جائیں گے
آپ بتائیں اگر آپ کو ایسا کیس ملتا جس میں صرف بچے کا نام معلوم ہوتا تو آپ کیسے اس کے والدین تک پہنچتے ؟؟؟
🌹🌹🌷
Share it
عمران خان کی صحت کا معاملہ بنا تو میں نے بیان دیا کہ ہم surprise دیں گے وہ کیا تھا ؟ سرپرائز یہ تھا کہ ہم نے رات دھرنا دے کر صبح عدالت جا کر پورے ملک کے لیے کال دینی تھی لیکن پارٹی پیچھے ہٹ گئی اور ساری embarrassment کا ہمیں سامنا کرنا پڑا۔ شاہد خٹک
میری بیٹی کی عید پر کال آنی تھی…
میں بہت پریشان تھا کہ آخر کیا وجہ ہے کہ نہ داماد بات کروا رہا ہے اور نہ ہی بیٹی کی کوئی خبر ہے۔
عید گزر گئی… دل بے چین رہا، تو میں نے جہلم سے کراچی کی ٹرین پکڑی
اور بلدیہ ٹاؤن، اتحاد ٹاؤن میں اپنے داماد کے گھر پہنچ گیا۔
جب میں نے داماد کو کال کی تو اس نے کہا:
“ہم کہیں گئے ہوئے ہیں۔”
مجھے شک ہوا، میں نے اہلِ علاقہ سے پوچھا کہ میری بیٹی اس گھر میں رہتی تھی…
تو انہوں نے بتایا:
عید سے کچھ دن پہلے ایک شادی شدہ لڑکی کا انتقال ہوا تھا،
اور اسے دفنا بھی دیا گیا ہے۔
جب نام پوچھا تو پتا چلا… وہ میری بیٹی “مسکان” تھی 💔
یہ سن کر میرے قدموں تلے زمین نکل گئی…
میں وہیں گر گیا… مجھے یقین نہیں آ رہا تھا کہ میری بیٹی اب اس دنیا میں نہیں رہی۔
میں ایک بوڑھا باپ ہوں…
اتحاد ٹاؤن قائم خانی چوکی تھانے کے چکر لگا لگا کر تھک چکا ہوں،
لیکن 10 دن گزرنے کے باوجود ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔
میری صرف ایک گزارش ہے:
میری بیٹی کی قبر کشائی کی جائے، اس کا پوسٹ مارٹم کیا جائے تاکہ حقیقت سامنے آ سکے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں…
لیکن میرا دل گواہی دے رہا ہے کہ میری بیٹی کے ساتھ ظلم ہوا ہے۔
😪 کیا کوئی ہے جو ایک بے بس باپ کے لیے آواز اٹھائے؟
میری ہڈیوں میں اب اتنی طاقت نہیں رہی…
📢 اگر آپ انصاف چاہتے ہیں تو اس آواز کو آگے پہنچائیں
بریکنگ نیوز🚨
صدر ٹرمپ کو شدید ذلالت کا سامنا۔
مظاہرین کی بہت بڑی تعداد وائٹ ہاؤس کے قریب پہنچتے ہی ٹرمپ کانفرنس سے دستبردار ہو گئے۔
ان کی پالیسیوں کے خلاف امریکی تاریخ کے سب سے بڑے مظاہروں کے بعد گولیوں کی آوازیں سنی گئیں، شدید فائرنگ کی گئی۔
جب وہ جانتا ہے کہ وائٹ ہاؤس بہت زیادہ مضبوط ہے تو وہ کیوں بھاگ رہا ہے؟
ایران کے ہاتھوں شکست ان ظالموں کا مقدر ہے۔
جنگی صورتحال ۔۔ پٹرول بچانے کیلئے 2 طریقے ۔۔ پنجاب vs خیبرپختونخوا
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں کل سے تمام اسکول ،کالج،یونیورسٹیز 31 مارچ تک بند رہیں گی
خیبر پختونخوا نے اپنی کابینہ اور دوسری صوبائی حکومت کے معاملات چلانے کیلئے تمام میٹنگز اور معاملات آن لائن کرنے کا اعلان
🔴🔴🔴مسجد اقصی کو میزائل مار کر گرایا جائے گا پھر وہاں یہودی عبادت خانہ بنایا جائے گا اور الزام لگادیا جائے گا کہ مسجد اقصی پر ایران نے میزائل مارا ہے ۔
امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے اسرائیلی خفیہ پلان بے نقاب کردیا جس میں ایک مذہبی یہودی ربی کے کلپ کا حوالہ دیا گیا
بریکنگ نیوز 🚨: انٹرنیشنل نیوز چینل WION نیوز نے کھل کر دنیا کو بتا دیا۔ عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے، پاکستانی ملٹری اسٹیبلشمنٹ اُسے قتل کروانا کی کوشش میں لگی ہوئی ہے۔ عمران خان نے کہا ہے اگر مجھے کچھ ہوا تو اسکا ذمہ عاصم منیر ہوگا 🔥