یہ ان��یا کے مشہور اینٹی اسٹیبلشمنٹ یوٹیوبر دھرو راٹھی کی گرفتاری کے بعد کی پریس کانفرنس ہے۔ اس نے پریس کانفرنس میں کاکروچ جنتا پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان نہیں کیا، ریاست سے وفاداری کی قسمیں نہیں کھائیں، منیب فاروق ، کامران شاہد ، عادل شاہزیب جیسے ڈاکیوں نے اس کا انٹرویو نہیں کیا۔ ابھیجیت دیپکے کیخلاف یہ وعدہ معاف گواہ نہیں بنا ۔ سیاست سے اس نے توبہ نہیں کی ۔ اس کے چہرے پر خراش تک نہیں ہے ۔ اس کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالا گیا۔ اس پر ایک ایف آئی آر کے بعد دوسری درج نہیں کی گئی۔ ڈی سی نے اس کی detention کے آڈر جاری نہیں کیے۔ اس کی آڈیو کال لیک نہیں ہوئی ۔ اس کے پاکستان سے رابطے ثابت نہیں ہوئے۔
جمہوریت ایسی ہوتی ہے
��