@realDonaldTrump This time you have messed with the followers of Ali (AS) so it is a far cry from admitting it. Maybe you will forget Afghanistan and Iraq.
#parachinarپاراچنار کا پہلے دن سے ہر رپورٹ سینڈ کرتا رہا مگر انتظامیہ کہتا رہا کہ ہم یہ نشر نہیں کرسکتے اور آج چینل کو خیرباد کہہ دیا۔ایسے چینل جو میرا آواز اٹھا نہ سکے ایسے چینل میں کام کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ۔ ویلڈن جنان حسین
ٹپری سے تعلق رکھنے والے اہل تشیع جو صدہ کے مقام پر پھنسے ہوئے تھے کو ایک اہلِ سنت بھائی نے پشتون ولی روایت کو زندہ رکھتے ہوئے ایک غیرتی پختون ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے اپنے گھر میں نا صرف پناہ دی بلکہ خوب مہمان نوازی کرکے افطاری کراکر اپنے گھر بحفاظت پہنچا دیا۔