#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS protested in Kashmir against the CORRUPT PAKISTANI GOV'T'S ACTIONS.
IT'S TIME FOR FIELD MARSHAL MUNIR TO TAKE THE EXIT DOOR.
PAK = MILITARY RUNS THE SHOW = 3RD WORLD.
FREE IMRAN KHAN.
ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے ہم ہندوستانی فوج سے لڑ رہے ہیں، ہم پر پاکستانی جرنیل ایسے گولیاں برسا رہے ہیں جیسے بھارتی فوج کشمیریوں پر برساتی ہے
کشمیری مظاہرین
کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے 😢
لوگوں نے پاکستان کے لیے اور پاکستان تحریک انصاف کے لیے وہ قربانیاں دی ہیں جو ان پر واجب نہیں تھیں ۔۔۔۔سلام ہے ان سب لوگوں پر کیوں حق کے ساتھ کھڑے رہے
حسان نیازی کو ملٹری کورٹ سے سزا ہوئی جس کے فیصلے کی کاپی آج تک ہمیں نہیں ملی۔ سپریم کورٹ کا آرڈر ہے کہ جوڈیشل آرڈر کے بغیر پولیس کسی شخص کو ملٹری کورٹ کے حوالے نہیں کر سکتی۔ جس کی بنیاد پر ہم نے ستمبر 2025 میں حسان نیازی کی حوالگی کو چیلنج کیا جس پر ابھی تک وفاقی حکومت نے جواب نہیں جمع کرایا اور اب تک 7 ججز اس کیس کو سننے سے انکار کر چکے ہیں۔
بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی
@SalmanKNiazi1
ایران نے اپنے بیلسٹک میزائیلوں کو کبھی بھی بات چیت کا حصہ نہیں بننےدیا شہبازشریف صاحب اگر ایک سنجیدہ مزاکرات کار ہیں تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے ان کی زبان سے کیسے بیلسٹک میزائیلوں کی بات سلپ ہو سکتی ہے یہ بات سمجھ نہیں آتی ہے
گورنمنٹ آف پاکستان کے ٹویٹر ہینڈل ہے جس میں شہباز شریف کی ویڈیو لگی ہے جس میں وہ ایرانی وفد کے سامنے ہاتھ ہلا ہلا کر کہہ رہے ہیں میں آپ کو پورا یقین دلاتا ہوں ہمیں اچھی طرح سے اس چیز کا پتا ہے بیلسٹک میزائل کبھی بھی میمورینڈم آف انڈرسٹنڈنگ کا حصہ نہیں تھے
اگر شہباز شریف صاحب نے پہلے یہ یبڑی نہ ماری ہوتی جس سے انکار کیا جا رہا ہے تو ان کو اس طرح سے یقین دلانے کی ضرورت نہیں تھی
ذہنوں میں سوال رہے گا شہباز شریف نے جو کچھ کیا وہ محض ان کی یبڑی تھی یا ایک سوچا سمجھا منصوبہ تھا کے اس چیز کو ذہنوں میں ڈالنے کی کوشش کی گئی
معید پیرزادہ
لیاری کی اصل تصویر دکھانے کا چیلنج!
رکن سندھ اسمبلی سجاد علی سومرو نے بلاول بھٹو زرداری کو بغیر پروٹوکول لیاری آنے کا کھلا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ حقیقت صرف اعلانات سے نہیں چھپتی۔ اٹھارہ بجٹ کے باوجود لیاری آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہے، اور عوام اب حساب مانگ رہی ہے۔
کل بروز منگل 2 بجے دوپہر سینیٹرز۔ایم این ایز۔ایم پی ایز۔ ٹکٹ ہولڈرز۔ پارٹی عہدیداران۔آئی ایل ایف۔آئی ایس ایف۔یوتھ ونگ۔وومن ونگ۔منیارٹی ونگ۔ٹریڈرز ونگ ہم سب اڈیالہ جیل کے سامنے اکھٹے ہوں گے، انشااللہ۔ @sh_basra
ہمارے ملک میں کوئی سرمایہ کاری اس لیے نہیں کرتا کیونکہ عمران خان نے سعودی عرب اور امریکہ میں جا کر بتایا تھا کہ یہ چور ہیں، جس کی وجہ سے کوئی یہاں پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کو تیار نہیں ہے !اسحاق ڈار۔
"پاکستان کے عوام کی یہ جان کر جان ہی نکل گئی کہ قومی اسمبلی سے ایک قانون پاس ہو کر سینیٹ میں پہنچ گیا ہے، جس کے تحت ٹیلی کام کمپنیاں کسی کی بھی جائیداد پر اپنا ٹاور کھڑا کر سکتی ہیں۔ جائیداد دینے سے انکار پر وہ کمپنی آپ پر پانچ کروڑ جرمانہ کرا سکتی ہے۔ جب آپ یہ تفصیل پڑھ لیں گے تو آپ کو لگے گا کہ شاید ایسٹ انڈیا کمپنی کا دور لوٹ آیا ہے، جب لارڈ کلائیو کی قیادت میں ہندوستان پر قبضہ کیا گیا اور یہ کام بنگال سے شروع ہوا اور پورے ہندوستان تک پھیلتا چلا گیا اور ایک دن وہ تاجر کمپنی پورے ہندوستان کی مالک بن بیٹھی۔"۔رؤف کلاسرا
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
”2022ء سے عدلیہ تحریک انصاف کے خلاف غیرآئینی فیصلے دے رہی ہے۔ تحریک انصاف کی پنجاب قیادت کو جھوٹے مقدمات میں 1136 دن سے ناحق قید میں ہیں، 9 مئی کے جھوٹے مقدمات میں انہیں سزائیں سنائی جا رہی ہیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری، شاہ محمود قریشی اور میاں محمود الرشید، عمران خان کے ساتھ وفا نبھانے کی سزا بھگت رہے ہیں۔“ کوٹ لکھپت کے اسیران کے خلاف جاری ظلم و زیادتیوں کی داستان۔
قاسم خان سوری کی زبانی
@QasimKhanSuri
پاکستانی فوج سے منسلک وہ منشیات فروش کون ہیں جن کا ذکر یہاں خواجہ مہران آذاد کشمیر کے احتجاج کے دوران کررہے ہیں؟
جنید قریشی کا جواب آپ کو چونکا دے گا⬇️
https://t.co/kG7dCszHf4
🚨ممبر قومی اسمبلی شاندانہ گلزار خان کی جامع پریس کانفرنس۔
یہ کاغذ میں نے آج ورلڈ بینک کی ویب سائٹ سے نکالا ہے۔ آپ بھی نکال سکتے ہیں۔ ورلڈ بینک کہہ رہا ہے کہ PDM کی فارم 47 حکومت ہر نمبر میں جھوٹ بولتی ہے۔ غربت میں، پیٹرول میں، اسکول میں، ہسپتال میں۔
غربت کے اعداد و شمار:
2021 میں خان صاحب کی حکومت میں دیہی غربت 28% تھی اور شہری 11%۔
آج دیہی غربت بڑھ کر 36% ہو گئی ہے۔ 36% کا مطلب: جو چیز 100 روپے کی تھی، اب گاؤں میں 132 کی مل رہی ہے۔
PSDP بجٹ: سڑک، اسکول ہسپتال کہاں؟
اس میں PSDP کا مطلب سڑکیں، اسکول، ہسپتال بنانا۔ لیکن یہ لوگ 8,000 ارب روپے سود میں دے رہے ہیں، اور پورے پاکستان + آزاد کشمیر + گلگت بلتستان کے لیے صرف 1,000 ارب کی سڑکیں، ڈیم، ہسپتال بنائیں گے۔ کاشتکار اپنا گندم، دودھ، انڈے کیسے شہر لائے گا جب سڑک ہی نہیں ہو گی؟@ShandanaGulzar
جہاں کہیں بھی مسلم لیگ ن کے وزاراء نظر آئیں یا رہنما نظر آئیں تو ان کی طرف منہ کر کے زمین پر تـھوک دیا کریں تاکہ آپ کا مہذب احتجاج رکارڈ ہو جائے
@miandawoodadv