وزیر دفاع تو ریحانہ ڈار کے ہاتھوں شکست کھا چکے ہیں، ایک بزرگ خاتون نے انہیں چاروں شانے چت کر دیا، اس کے باوجود وہ بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں
حافظ حمداللہ کی گفتگو🚨
محمد سید اور ایک بزرگ پاکستانی خاتون کے مابین ملاقات کا یہ دل کو چھو لینے والا لمحہ سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا ہے جہاں محمد سید نے اس پاکستانی خاتون سے پوچھا کہ کیا وہ ان کے لیے بہت زیادہ دعائیں کر رہی ہیں جس پر خاتون نے اثبات میں جواب دیا اور اس پر محمد سید نے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کے لیے سب سے قیمتی چیز ہے۔ اس پُراثر ملاقات کے دوران اس بزرگ خاتون نے محبت اور عقیدت کے طور پر انہیں ایک چھوٹا سا تحفہ بھی پیش کیا جسے انہوں نے انتہائی احترام اور تشکر کے ساتھ قبول کیا۔ اس خلوص بھرے تبادلے اور دعاؤں کے اس انوکھے منظر نے دیکھنے والوں کے دل جیت لیے ہیں اور سوشل میڈیا پر اسے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے
یہ منظر باہمی محبت، احترام اور دعاؤں کے تبادلے کا ایک دل کو چھو لینے والا لمحہ ہے۔
💔 غزہ میں بھوک کا ایک اور المناک باب!
نہ سبزیاں، نہ پھل، حتیٰ کہ بچے درختوں کے پتے کھانے پر مجبور ، غزہ کے بازار خالی ، معصوم بچے بھوک اور محرومی کا سامنا کر رہے ہیں۔
یہ صرف خوراک کی کمی نہیں، انسانیت کے ضمیر کا امتحان ہے۔ 💔
غزہ میں 20 لاکھ لوگ بھوک، خوف اور شدید بے یقینی کے عالم میں جی رہے ہیں جبکہ دنیا بھر کے 7 ارب لوگ یہ سب دیکھ رہے ہیں ! 💔
یہاں خوراک اب محض ایک معمولی ضرورت نہیں رہی بلکہ یہ بقا کی خاطر روزانہ کی ایک جنگ بن چکی ہے۔ 💔
غزہ کے مظلوم بچوں کا علاج کرنے والا
مسلمان امریکی ڈاکٹر آدم حموی
امریکی کانگریس کا الیکشن جیت گیا
نیو جرسی سٹیٹ سے پہلا مسلم رکن کانگریس منتخب ہوا
امریکی عوام نے اسرائیلی درندگی کو مسترد کرکے تاریخ رقم کردی
غزہ میں، جہاں قبرستان بھر چکے ہیں اور بچوں کو اسکول کے احاطوں میں دفن کیا جا رہا ہے، دنیا اب بھی انسانیت کی بات کر رہی ہے، جبکہ خونی قاتل اسرائیل کی نسل کشی کا سلسلہ غزہ میں اب بھی جاری ہے.
غزہ اس رائیلی بمباری کے بعد بچے اپنے ماں باپ کو ڈھونڈ رہے ہیں لیکن وہ تو شہید ہو چکے ہیں 😭💔زمین و آسماں یہ صدائیں سن رہے ہیں 😭 یا اللہ یہ درد ناک مناظر 💔 جن ہاتھوں میں کھلونے ہونے چاہیے وہ ملبے تلے اپنے پیاروں کو تلاش کر رہے ہیں۔۔
🚨🚨🚨 اسٹیبلشمنٹ نے دونوں کو یقین دہانی کروائی ہے کہ عمران خان کبھی جیل سے باہر نہیں ائیں گے لہذا اپ جرنیلوں کے ساتھ کھل کے ناچو-- کوئی پوچھنے والا نہیں ہوگا
اب قیامت آ جانی چاہئیے کیونکہ اس دنیا میں انسانیت ناپید ہے ! فلسطین کا ایک بچہ جو اپنے خاندان کے لیے آٹا لے جا رہا تھا صیہونی اسنائپرز کی گولی کا نشانہ بن کر شہید ہو گیا۔اس ویڈیو کو دس لاکھ (ایک ملین) ویوز تک پہنچنا چاہیے۔فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں خواہ آپ اکیلے کیوں نہ ہوں۔
آزاد کشمیر میں حالات خراب کرنے کی سب سے بڑی ذمہ داری سیکیورٹی فورسز پر عائد ہوتی ہے، جنہوں نے بنیادی حقوق کی تحریک کے دوران مظاہرین پر گولیاں چلائیں اور بے گناہ شہریوں کو شہید کیا۔
مغلوں نے لگ بھگ 330 سال برصغیر پر حکومت کی، لیکن ان کا زوال ایک بڑی وجہ یعنی خوشامدی درباریوں کے طفیل ہوا جو سچ کو پرے کر کے بادشاہوں کی جھوٹی تعریفیں کرتے تھے۔ 1857 میں اس عظیم سلطنت کا اختتام ہوا اور آخری تاجدار بہادر شاہ ظفر کو اپنے وطن کی مٹی بھی نصیب نہ ہوئی، وہ رنگون میں جلاوطنی کے عالم میں دفن ہوئے۔
آج پنجاب کے حکمرانوں کے سامنے اسی خوشامدی کلچر کا اعادہ ہو رہا ہے۔ وردی پوش اداروں کا ایسا رویہ صوبے اور ملک کے لیے شرمناک ہے۔
اداروں کا کام عوام کی جان، مال اور عزت کی حفاظت کرنا ہوتا ہے، نہ کہ حکمرانوں کی خوشامد اور چاپلوسی۔ جب ادارے اپنا کام چھوڑ کر اس روش پر لگ جائیں تو پھر اس ریاست کا زوال مقدر بن جاتا ہے۔
36 سال پہلے آکسفورڈ یونیورسٹی میں عمران خان کی ایک یادگار انٹرویو:
جب میں 18 سال کی عمر میں برطانیہ آیا تو میں نے فیصلہ کیا تھا کہ کبھی بھی شراب کو ہاتھ نہیں لگاؤں گا اور یہ میری زندگی کا بہترین فیصلہ تھا ♥️
سوگواروں نے شہید فلسطینی عماد راضی کی نمازِ جنازہ ادا کی۔ عماد راضی گزشتہ روز خان یونس پر اسرائیلی فضائی حملے میں زخمی ہو گئے تھے اور آج صبح زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔