جنرل ندیم انجم کو بارہاں سیاست میں آنے، سیاسی تنازعات میں مداخلت کرنے اور طاقت کے استعمال کی کھلی دعوتیں دی گئیں مگر جنرل ندیم انجم نے پاکستانی عوام سے اپنی کمٹمنٹ کو ہر دباؤ پر ترجیح دی۔ یہاں تک کہ 9 مئی جیسی خطرناک سازش نے ریاست کی بنیادوں کو ہلانے کی کوشش کی۔ نو مئی کو قانون شکن عناصر نے تمام حدیں پار کرتےہوئے کور کمانڈر لاہور کے گھر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی, گھر سے کور کمانڈر کی وردی اٹھا کر سر بازار وردی کی توہین کی,قومی اداروں، شہداء کی یادگاروں کو نشان بنایا اور دفاعی اِداروں کو کھلم کھلا للکارا مگر اس کے باوجود جنرل ندیم انجم اور ان کی ایجنسی نے انتقام نہیں بلکہ قانون کا راستہ اختیار کیا۔
ندیم انجم نے جذبات کے بجائے ریاستی ذمہ داری، انتقام کے بجائے قانون اور مفادِ پرستی کے بجاے وطن پرستی کو ہر شے پر مقدم رکھا۔ یہ وہ مؤقف تھا جس نے آنے والی نسلوں کو یہ پیغام دیا کہ پاکستان کی بقا طاقت کے استعمال میں نہیں بلکہ قانون کی بالادستی، ادارہ جاتی نظم و ضبط اور ریاستی استحکام میں پوشیدہ ہے اور اسی راستے پر چل کر ہی قومیں مضبوط ہوتی ہیں اور ملک ترقی کرتے ہیں۔
ندیم انجم کی جرات کو پوری قوم کا سلام
#NadeemAnjum
Mr President, on behalf of the people of Pakistan, Field Marshal Syed Asim Munir, and on my behalf, I express my deep and profound appreciation for your kind and gracious words.
@realDonaldTrump
🚨🚨بڑی خبر
وزیراعظم پاکستان کو پیٹرول 78 روپے لیٹر اور ڈیزل سو روپے لیٹر سستہ کرنے کی سمری بھیجی گئی ہے
اگر چاچو منظور کر لیں تو چاچو کو ایک پپی ادھر ایک پپی ادھر اور اٹالین وزیراعظم سے لمبی کال کا تحفہ دیں گے
Thank You Pakistan !
Tashakur Pakistan !
The people of #Iran thank Prime Minister of #Pakistan Muhammad Shehbaz Sharif and Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of Army Staff & Chief of Defence Forces
#Pakistan played a key role in mediating a #Ceasefire#ISPR
ایک بڑے عالمی بحران سے بچانے اور ایران و امریکہ جنگ بندی کروانے پر میں وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بے مثال سفارتی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ایران اور امریکہ کا مثبت کردار ادا کرتے ہوئے امن کا راستہ اپنانا خوش آئند ہے۔ دعا ہے کہ یہ کاوشیں مستقل عالمی استحکام کی جانب ایک نتیجہ خیز قدم ثابت ہوں۔