🚧یہ پل چین میں نہیں بلکہ پاکستان میں تعمیر ہو رہا ہے -🚧👷♂️🏗🌁
#Dassu#Barseen Bridge KKH KaraKorum Highway
شاہراہ قراقرم پر داسو (اپر کوہستان) کے مقام پر بارسین برج کی تعمیر مکمّل ہو گئی- یہ محراب پر بنایا جانے والا پاکستان کا سب سے بڑا پل ہو گا-
چینی کمپنی کوہستان کے پہاڑوں میں داسو ڈیم کی سایئٹ پر یہ بلند پل تعمیر کر رہی ہے🚧👷♂️🏗🌁
#Kohistan #DasuDam #KarakoramHighway #GilgitBaltistan #Pakistan 🇵🇰🇵🇰 #Bridge
صرف 2000روپےکے چالان کی خاطر نوجوان کی جان لے لی گئی!
ٹریفک اہلکار قاتل کیوں بن گئے؟جسکے پاس ہیلمٹ نہیں اُسکی سزا موت ؟وزیر اعلیٰ ہمیں انصاف دے،اس لیے ووٹ لیے تھے؟؟؟
بوڑھی ماں کا رو رو کر بُرا حال!
"ترقی کا سفر پوری پنجاب تک"
⭕: پنجاب میں واسا نیٹ ورک کو دو سے 41 اضلاع تک وسیع کر دیا گیا
⭕: پنجاب کے 15 اضلاع میں نکاسی آب کیلئے 272 مشینوں کی فراہمی مکمل
⭕: پنجاب کے 41 اضلاع میں واسا کو کیلئے 696 مشینوں اور آلات کی فراہمی
غربت کی چکی میں پستا یہ صومالیہ نہیں بلکہ بھٹو کا سندھ ہے جہاں 30 سال سے بٹھو زندہ ہے اور 10 سال سے مراد علی شاہ زرداری کی سرپرستی میں سندھ پر قابض ہے جبکہ عوام بھوک و پیاس سے مررہی ہے۔۔۔
وزیراعلی مریم نوازشریف سے آزاد جموں و کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی کی ملاقات، وزیراعلی نے انہیں وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔
بیرسٹر افتخار گیلانی نے آزاد کشمیر کی ترقی کے لیے 100 روزہ اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ قائد محمد نوازشریف کی رہنمائی میں آزاد کشمیر کو ترقی کی مثال بنانا چاہتے ہیں اور پنجاب کے تاریخ ساز پراجیکٹس ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔
کیا آپ جانتے ہیں یوتھیے اور دیگر مخالفین پنجاب کی ترقی سے کیوں سڑتے ہیں
ایک طرف یوتھیے اور ان کے یوٹیوبرجو ہر روز بیانیہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں پنجاب ڈیلور نہیں کر رہا
اور دوسری طرف دنیا ایک صوبہ کی ترقی کو رول ماڈل بنا کر دنیا کے سامنے پیش کر رہی ہے ۔
تلاش ورثاء۔۔۔تھانہ گوجرہ
یہ بچی تھانہ گوجرہ منڈی بہاءالدین کے قریب سے روتی ہوئی ملی ہے۔ اور ابھی تھانہ گوجرہ میں موجود ہے۔ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ بچی کے خاندان تک پہنچ سکے۔۔۔جزاک اللہ
آل ٹائم فیورٹ ملک صاحب ❤️
آپ کو حیرت نہیں ہوئی ایک ڈاکٹر کی انگلی تک نہیں کٹی کوئی نرس زخمی نہیں ہوئی کسی فائر مین کو آگ نہیں لگی اور 14بچے جل کے راکھ ہوگئے کہاں تھے یہ لوگ ؟ کیا سروس ڈیلوری ہوئی ؟
یہ تو فکس ہوگا اسے فکس کئے بغیر اب اور گفتگو نہیں ہوگی
یہ ایسے جھوٹے ہیں جھوٹ بولتے ہیں اور مانتے بھی نہیں خود دیکھے یوتھئے جاہل تو ہیں یہ ساتھ ساتھ منافق بھی ہیں یہ اتنا آگے نکل گیے کہ اگر نیازی دین کی توہین کرے تو یہ دین کے بجائیں نیازی کا دفاع کرتے ہیں اس لئے کہتا ہوں ان سے بحث نہ کیا کرے یہ ایک نیا فتنہ ہے
عمران خان کا مشیر جنرل عاصم باجوہ امریکہ میں پاپا جونز کے 100آؤٹ لیٹس کامالک بن سکتا ہے۔ علیمہ باجی سلائی مشین سے دبئی اورامریکہ میں اربوں کی جائیداد خرید سکتی ہے۔ فرح گوگی راتوں رات ارب پتی بن سکتی ہے ۔ لیکن 1960سے ایک امیرتاجر و صنعت کار بیرون ملک فلیٹ نہیں خرید سکتا۔