Mian Aslam Iqbal, former senior minister Punjab writes the ordeal his family is facing at the hands of this fascist government. No one is spared, from humiliating his 80 year old mother to brothers, relatives or anyone these criminals can get their hands on.
Since the mainstream media has now been completely muzzled, through social media everyone must be made aware of the reign of terror unleashed on Pakistan's biggest party so that it can be kept out of the elections.
وہ جو تیس فٹ کی بلندی سے گرتا ہے تو اپنے وطن کی بات کرتا ہے، چار گولیاں کھا کر رستے زخموں کے ساتھ اپنی قوم کے حوصلے بلند رکھنے کے لیے مسکراتا ہے، ہنگامی لینڈنگ کرکے اترے تو آس پاس کھڑے لوگوں سے ان کے مسائل پوچھنے لگتا ہے۔اور کون ہے کہ جس نے جان، مال، اولاد سب پر اس ملک کو مقدم رکھا؟ ایک ہزار مقدمے کر لو، آج اس ملک م��ں کسی شخص کی اتنی کریڈیبلٹی نہیں ہے کہ اس کے کہنے پر یہ قوم یہ مان لے کہ عمران خان پاکستان سے مخلص نہیں ہے۔
تمہیں نہیں سمجھ آتی کہ تم اسے ختم کیوں نہیں کرپا رہے؟ جاؤ شوکت خانم کے باہر ایک گھنٹا گزار آؤ۔ جاؤ اسلام آباد کی کسی سڑک پر کسی مزدور سے آج اسکی بے خواب راتوں کا احوال پوچھ آؤ۔ کسی ہسپتال کے بستر سرہانے بیٹھے ضعیف سے اس کی جوان اولاد کی زندگی کا وسیلا بننے والے کی خبر لے لو۔تباہ حال وزیرستان کی کسی مسجد میں نمازیوں کی آخری صف میں دو رکات پڑھ آؤ اور کچھ نہ سہی تو سعودی اور دبئی کے تپتے صحراؤں میں محنت مزدوری کرنے والوں کی آنکھوں میں اس کے نام پر چمکتے ستارے دیکھ لو۔ تم جان لوگے ��ہ اس کے مقابل کھڑے ہونے والے کے مقدر میں قدرت ذلت کیوں لکھ دیتی ہے۔
تم سمجھتے ہوگے تم نے اسے دیوار سے لگا دیا ہے جس کی ساری زندگی کا ماخذ ہی ناممکن کو ممکن بنانا ہے۔ پچاس سال سے جس نے نظر صرف منزل پر رکھی اور ایاک نعبد و ایاک نستعین دل میں۔ تمہیں لگتا ہے تم اسے توڑ دوگے؟ اس سے قوم کے دل موڑ لوگے؟ خدائ کے دعویداروں تم سمجھتے ہو تم اس پر غالب آجاؤگے۔۔ جو لا الہ الا للہ پر چلتا ہے؟
پرامن احتجاج کرنا ہر شہری کا حق ہے جنہوں نے انتشار اور توڑ پھوڑ کی انکے خلاف کاروائی کی جائے لیکن اسکی آڑ میں پوری پارٹی کو ختم کرنا جمہوریت کی نفی اور جنگل کا قانون ہے۔ عمران خان
قوم مطالبہ کرتی ہے ��سے صحافیوں سمیع ابراہیم اور عمران ریاض کے بارے میں بتایا جائے کہ وہ دونوں کہاں ہیں۔
صحافی برادری کیوں اس قدر خوفزدہ اور سہمی ہوئی ہے کہ ان دونوں کے 48 گھنٹوں میں عدالت میں پیش کئے جانے کا مطالبہ نہیں کرتی حالانکہ یہ ان کا بنیادی حق ہے۔ وگرنہ تو اسے اغواء کہا جانا چاہئیے۔
یہ فسطائی ہتھکنڈے دراصل میڈیا کا گلا گھونٹنے کی ایک کوشش ہیں تاکہ ملک کی سب سے بڑی جماعت کیخلاف جاری سفاکانہ کریک ڈاؤن کو (میڈیا بلیک آؤٹ کے ذریعے) قوم کی نگاہوں سے اوجھل رکھا جاسکے۔
وَيَمْكُرُونَ وَيَمْكُرُ اللَّهُ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَـٰكِرِينَ°
"اوروہ اپنی چال چل ریےتھے اورالله اپنی تدبیرکر رہا تھا اورالله سب سے بہترین تدبیر کرنے والا ہے
#آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ #آئین_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ
وتعذ من تشاء وتذل من تشاء
اصلی شیر علی امین گنڈاپور تمام ملک کی جیلوں میں جبر و تشدد صبر و استقلال سے سہتے ہوئے عمران خان کے ساتھ وفا کی علامت بن کر رہائی کے بعد جب
آج اپنے آبائی شہر ڈی آئی خان پہنچے تو عوام نے اپنے بہادر لیڈر کا تاریخی استقبال کیا
#I_StandWithSupremeCourt
In DIK, Ali Amin's rally was massive with 75 reception points & highly charged ppl walking alongside his vehicle for 20 km. Ideologies cannot be killed by jails & custodial torture. The fascists are only strengthening our movement for Rule of Law & Haqiqi Azadi.
میں اپنی ساری قوم کو پیغام دےرہا ہوں، یکم مئی بروز سوموار، لیبرڈے ہے، اسلام آباد، پشاور اور لاہور میں ہم اپنے مزدوروں کیلئے دوپہر 1بجے ریلی نِکالیں گے، لاہور ریلی کی قیادت میں خود کرونگا، ریلی کا دوسرا مقصد ہے آئین بچاؤ، پاکستان بچاؤ!
چیئرمین عمران خان
ترکیہ کے صدر @RTErdogan کی علالت کے بارے میں علم ہ��ا۔ہم سب ان کی صحت کیلئے دعاگو اور ربّ العزت سے ان کی جلد شفایابی کیلئے خواستگار ہیں۔ وہ عالمی منظرنامے پر اہلِ اسلام کے حق میں اور اسلاموفوبیا کیخلاف گونجنے والی نمایاں ترین آوازوں میں سے ایک ہیں۔
کل میں ایک نہایت مضحکہ خیز مقدمےمیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گاجس سے اب یہ پوری طرح ثابت ہوتاہےکہ ہم واقعتاًجنگل کےقانون کےشکنجے میں ہیں۔ملک کےاس طاقتور اور خود کو قانون سے بالاتر سمجھنےوالےطبقےنے”توہینِ ڈرٹی ہیری“ اور ”توہینِ سائیکوپیتھ“ کی پاداش میں میرےخلاف
بیرونی مداخلت پر مبنی تحریکِ عدم اعتماد مسترد کرنے کی رولنگ بھی میری تھی اور معزز سپریم کورٹ کو سائیفر کی تحقیقات کے لیے بطورِ قائم مقام اسپیکر درخواست بھی میں نے کی تھی، سائیفر کی آزادانہ تحقیقات ہو جاتیں تو اصلی چہرے تب ہی سامنے آ جاتے اور آج پاکستان یوں تباہ حال نہ ہوتا۔
میرے پاکستانیوں، ہمارا،تاریخ ساز ٹرینڈ پینل پر پھر آ گیا ہے۔ اس ٹرینڈ پر ضرور ٹویٹ کیجئیے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
The daddy of all trends is back on the panel! And why not, Pakistanis reject the foreign-imposed Government of crooks and clowns.
ایک سال پہلے رجیم چینج سازش سے شروع ہوئ داستان، سیاسی انتشار، معاشی تباہی، بدترین فسطائیت کے بعد آ��ین توڑنے تک آ پہنچی ہے۔ لیکن علامہ اقبال کے الفاظ میں " رب کعبہ کی قسم حد سے گزر جاتی ہے جب، ش��لہ مشرق سے جل کر خاک ہو جاتی ہے شب" #9thAprilBlackDay #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
آج ایسا نہیں ایسا نہیں ہونے دینا
اے مرے سوختہ جانو مرے پیارے لوگو
میرے دلگیر مرے درد کے مارے لوگو
کسی غاصب کسی ظالم کسی قاتل کے لیے
خود کو تقسیم نہ کرنا ��رے سارے لوگو