گوادر سے چین تک تعمیر ہونے والی اقتصادی راہداری میرے بلوچستان کے باسیوں کی حالت کیسے تبدیل کر سکتی ہے۔
جبکہ بلوچستان سے نکلنے والے اربوں ڈالر کے معدنیات کے ہوتے ہوے میرے بلوچستان کے طلبہ انٹرنیٹ جیسی بنیادی سہولت سے محروم ہیں۔
#EndOnlineClasses
اسلام میں کیا پوری دنیا میں بچے بوڑھے خواتین کو جنگ سے دور اور نا مارنے کا حکم ہے تو کیا ہم مسلمان ہیں؟
یا بلوچستان کے لوگ انسان نہیں ؟
پہلے مرد پھر عورتیں اب بچے؟
BNM Germany will hold a demonstration on 18 July at “Place Brandenburg Gate Berlin” against Harnai incident where Pakistani forces killed elderly Qaisar Marri & his six years old granddaughter Naz Bibi & two others. Same day an online campaign will be run using #JusticeForNazBibi
I strongly condemn the abduction of Quyyum Baloch by the army & intelligence agencies of Pakistan from Karachi Malir.
He is a social worker & General Secretary of @BalochistanOst .Ost is supporting the poor patients n #Balochistan .
#Enforceddisappearance#balochmissingpersons
بلوچ قوم کے ایک شفیق استاد رزاق بلوچ ،اس ظلمت کےعہد میں علم باٹنے والوں کے ساتھ جو ظلم ہوا وہ بلوچستان کے تاریخ کا ناقابل فراموش حصہ ہےاستاد کو ایک محکوم قوم کے بچوں کو پڑھانے کے جرم کے پاداش میں قتل کیا گیا مگر انہوں نے قندیل بن کر علم کے شمع کو اپنے خون سے روشن کیا ۔
میرے بڑے بھائی سلمان کا بیٹا سالار دوبارہ یتیم نہیں ہونا چاہتا جس نے اپنے باپ کو بہت پہلے ہی کھو دیا ہے آج وہ حسان کو اپنا بابا کہہ کر پکارتا ہے۔حسان کو رہا کر کے ان بچوں کا مستقبل بچا لے ۔
#SaveHassanQambrani
#SaveBalochMissingPersons
Wafa Baloch became a new victim of #EnforcedDisappearnces .He is the secretery General of Ost welfare Org, he has worked for the welfare of society.He is thrown behind the dark dungeons of state because of his identity.
#SaveWafaBaloch