عمران خان کو سلام۔ عمران خان کے بعد سوشل میڈیا پر ہزاروں مرد و خواتین۔ نام والے اور خصوصا گمناموں کو سلام۔ آپ نے جم کے مقابلہ کیا۔ آپکی قربانی کا صلہ صرف اللہ دے سکتا ہے۔
ہر اس شخص کو جو کھڑا رہا اس کو سلام ۔
الحمد للہ 🙏 !
آپ سب کی کوششوں سے آج عمران خان صاحب کا چیک اپ اور علاج ان کی فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں الشفأ ہسپتال میں ہونے جا رہا ہے-
پاکستانیو۔۔ ابھی ہم نے مزید محنت کرنی ہے۔ آرام کا وقت نہیں ہے۔ یہ آپ کی کامیابی کا پہلا قدم ہے۔ آگے کا مرحلہ سخت ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں۔ ہم نے عمران خان، بشرٰی بی بی ، تمام لیڈران اور تمام ورکرز کو انصاف دلانا ہے اور ناحق قید سے آزاد کروانا ہے- بس آپ نے گھبرانا نہیں اور اپنے اللّٰہ پر ایمان کامل رکھنا ہے۔ انشاء اللّٰہ فتح حق اور سچ کی ہوگی۔
کراچی میں پختون تاجروں کے خلاف جس انداز میں کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے، اس پر سنجیدہ سوالات اٹھنا فطری ہیں۔ پختون چاہے پنجاب میں ہوں یا سندھ میں، بڑی تعداد میں محنت مزدوری اور کاروبار سے وابستہ ہیں، خصوصاً ہوٹل اور دیگر چھوٹے کاروبار ان کے روزگار کا اہم ذریعہ ہیں۔
قانون کی خلاف ورزی ہو تو کارروائی ہونی چاہیے، لیکن ڈنڈے کے زور پر کسی تاجر کو ایسے گھسیٹنا جیسے وہ کوئی خطرناک دہشت گرد ہو، کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔سندھ حکومت کو طاقت کے استعمال کے بجائے قانون اور عزتِ نفس کے دائرے میں رہ کر کارروائی کرنی چاہیے۔ ایسے رویے نفرت اور لسانی تقسیم کو مزید ہوا دے سکتے ہیں۔ پختون تاجروں کے ساتھ مبینہ ناروا سلوک کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔
The Makkah Joint Defense Agreement between KSA, Pakistan, and Turkey 🇸🇦🇵🇰🇹🇷 establishes a framework for a long-term defense partnership, enhancing deterrence, coordination, and integration between our countries, and contributing to regional and global security and stability.
بریکنگ نیوز 🚨خوفناک خبر آگئی 🔥🔥
مائنس عمران خان ہو چکا ہے۔ اسٹبلشمنٹ اور کمپرومائز قیادت اب عمران خان کی زندگی ختم کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ علاج کروانے ہے خان کو باہر لانا ہے تو صرف ایک علیمہ خانم عوامی تحریک کو فرنٹ سے لیڈ کریں اور اندرونی مافیا کو سڑکوں پر گھسیٹیں گھروں سے نکالیں۔ اس سے پہلے کہ ہاتھ سے سب کچھ نکل جائے اور ہم سب ہاتھ ملتے رہے جائیں