یہ وہ گندی ویڈیوز جنکی وجہ سے مریم نواز طاقتور لوگوں کو بلیک میل کر رہی ہے
کہ اگر عمران خان شفاء ہسپتال منتقل ہوا تو میں آپ سب کی وہ ویڈیوز لیک کردونگی
عمران خان کی پاکستان ہی کے اندر اسپتال منتقلی کو فریاد قرار دے کر تمسخر اڑانے والے خواجہ آصف آج سے سات سال پہلے پارلیمنٹ ہاؤس میں کھڑے اسپیکر قومی اسمبلی کو اپنے 25 ایم این ایز کی ضمانت دے کر فریادیں کر رہے تھے کہ خدارا میرے لیڈر کو پاکستان سے باہر جانے دو ، وہ واپس آ جائے گا۔ بس ایک بار اسے جانے دو۔ وہ زندگی موت کی کشمکش میں ہے ۔دیکھو اب تو ڈاکٹر بھی کہہ رہے ہیں اس کا علاج پاکستان میں نہیں ہوسکتا، پلیز اس کو جانے دو ۔۔
نوٹ؛ (اور لیڈر باہر جا کر چار سال کے لئے روپوش ہو گیا)
جانے لوگ ماضی کیوں بھول جاتے ہیں؟
نواز شریف کو عدالت نے 3 دفعہ بلایا وہ واپس نہیں آۓ واپس تب آۓ جب عمران خان کی حکومت جا رہی تھی: شاہزیب
علاج اگر چار دن میں ہو جاتا تو چار دن میں آ جاتے لیکن علاج چار سال میں ہوا: رانا ثنااللہ
علاج تب مکمل ہوا جب عمران خان کی حکومت ختم ہوئی: شاہزیب
یہ تو ڈاکٹر بہتر جانتا ہے: رانا
کیا کمال کا انصاف ہے!
نواز شریف 50 روپے کے اسٹامپ پیپر کی گارنٹی پر علاج کے لیے لندن بھاگے اور پھر وہیں کے ہو کر رہ گئے۔
اب سوال یہ ہے:
اگر ایک شخص کو علاج کے لیے بیرونِ ملک جانے کی اجازت مل سکتی ہے، تو عمران خان کو پاکستان میں ہی نجی ہسپتال میں علاج کروانے کا حق کیوں نہیں؟
#لندن_کون_بھاگا_تھا_نام_بتاؤ
کیا آپ کو معلوم ہے آج عمران خان کی اسپتال منتقلی (جو ابھی ہوئی بھی نہیں) کو ڈیل قرار دینے والی سرکاری حاجن ماضی میں سزا یافتہ مجرم نواز شریف کو ایئرپورٹ سے ریسیو کرنے گئی تھی اور جب رینجرز نے اسے گرفتار کیا تو یہ رونے لگ گئی تھی ۔ کیا کیا منافق ہیں زمانے میں
“ عمران خان جو بہت ہی مضبو�� اعصاب کے مالک ہیں، جنہیں بلڈ پریشر ، ہارٹ اوراینگزائٹی کا کوئی ایشو ہی نہیں تھا اور اسکے باوجود اب اگر ان کے ساتھ یہ سب کچھ ہوا ہے تو سوچئے نا کہ جیل انتظامیہ نے انکے ساتھ کیا کیا کچھ کیا ہوگا؟ اس حکومت نے انکے ساتھ کیا کچھ کیا ہوگا؟” اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
اگر مریم نواز چاہتی تو سپریم کورٹ کے حکم پر عمران خان کی ہسپتال منتقلی پر خاموش ہو کر بیٹھ سکتی تھی۔ مگر اس نے اعظم نذیر تارڑ کو دوڑایا کہ نہیں جاؤ اور فیصلے کو ابھی کے ابھی چیلنج کرو ۔۔ وہ وقت ہے اور نواز شریف کی سوشل میڈیا پر کتے والی ہو رہی ہے ۔۔اسے کہتے ہیں گندی اولاد 😝
سعد رسول کی عمران خان کے علاج کے معاملے پر مدلل گفتگو سن کر ن لیگی چمچہ جناب عبد القیوم صدیقی کے کانوں سے دھواں نکل گیا۔
اور جناب شو چھوڑ کر بھاگ گئے۔ 😂😂
موری منگر اسکول کے طلبا نے اسکول بس کے لیئے احتجاج کیا تو ایس ایچ او پبن محمد علی کورائی وہاں پہنچ گئے اور طلبا کے ساتھ مبینہ پرتشدد رویہ اختیار کرتے ہوئے ان کے ساتھ گالم گلوچ کی.
اعظم نظیر تارڑ صاحب تب نواز شریف کے وکیل تھے جب ان کو جاتی امرہ کے پرائیویٹ ہسپتال میں شفٹ کیا گیا اور اعظم نظیر تارڑ صاحب تب بھی نواز شریف کے وکیل تھے جب ان کو لندن میں گورنمنٹ آف پاکستان کے ہسپتال میں شفٹ کیا گیا، شفقت اعوان
@ShafqatAwanPTI
یہ رہی داستان لیڈ فرام فرنٹ والوں کی۔سعودی حکومت سے10سال کی ڈیل کے بعد نواز شریف فرار ہوکر پاکستان آیا توضمانتی بھی ڈیل کا پرچہ لے کر پیچھے آ گئے۔ اس ویڈیو میں سعودی شہزادہ مقرن اور سابق لبنانی وزیر اعظم سعد حریری کہہ رہے ہیں ہمارا بھگوڑا ہمارے حوالےکرو۔
اخے لیڈ فرام فرنٹ😂😂
اعظم نذیر تارڑ کو چاہیے تھا کہ رات ویڈیو ریکارڈ کرنے سے قبل اپنے لیڈر کی کے کرتوت چیک کر لیتا اور نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کی یہ گفتگو سن لیتا
اور پٹواری اور ٹاوٹ بھی ڈیل ڈھیل کے لفظ استعمال کرنے سے قبل اپنے نواز شریف کتے کے بلڈ سیمپل والے کے کام دیکھ لیں