*NUST* Rises to 3rd Place in South Asia.
NUST has achieved remarkable success in the QS Asia University Rankings 2026, securing 3rd position in Southern Asia (up from 6th last year) and 68th in Asia, while maintaining its status as Pakistan’s No. 1 university.
#NUSTTopRanked
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے اسلام آباد کے سیکٹر F-6 میں قائم عوامی سہولت مرکز کا دورہ کیا۔
آئی جی اسلام آباد نے سہولت مرکز میں آنے والے شہریوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل اور تجاویز کو بغور سنا۔ شہریوں کی خدمت پر مامور پولیس افسران کو ہدایت جاری کی کہ شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی، پیشہ وارانہ مہارت اور فوری تعاون کو یقینی بنایا جائے۔
دورے کے دوران آئی جی اسلام آباد نے اپنے ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید بھی وہیں سے کرائی تاکہ شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا عملی طور پر جائزہ لیا جا سکے۔
عوامی سہولت مراکز شہریوں اور پولیس کے درمیان رابطے کو مزید مؤثر بنانے کے لیے قائم کیے گئے ہیں، جہاں عوام کو بآسانی مختلف خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔ انہوں نے افسران کو ہدایت دی کہ آنے والے ہر شہری کو عزت و احترام کے ساتھ پیشہ وارانہ انداز میں سہولیات دی جائیں تاکہ عوامی اطمینان اور اعتماد میں اضافہ ہو۔
#WeRIslamabadPolice #AliNasir #ICTP #ITP #Islamabad
✨ 12 ربیع الاول ✨
رحمتِ دو عالم، سرورِ کائنات حضرت محمد ﷺ کی ولادت باسعادت کا دن،
تمام اہلِ ایمان کے لیے مسرت، اخوت اور ہدایت کا پیغام ہے۔
اس مبارک موقع پر اسلام آباد کو خوبصورت چراغاں سے روشن کیا گیا ہے تاکہ محبتِ رسول ﷺ کا عملی مظاہرہ ہو۔
آئیے عہد کریں کہ اپنی زندگیوں کو سیرتِ طیبہ کے مطابق ڈھال کر حقیقی عشقِ رسول ﷺ کا ثبوت دیں۔
#12RabiUlAwal #CDAcares #Islamabad
The Pain in his eyes 💔
The pain is evident in his eyes, one can only imagine how a father must have endured it.
- Brig Hassan Abbas, Father of Capt Taimur Hassan Shaheed
#Chakwal#PakArmy
Inna lillahi wa inna ilayhi raji'un. May Allah grant Captain Taimoor the highest rank in Jannah.
May Allah give your family patience and strength in this difficult time.
#Chakwal#PakArmy
ایس ایس پی آپریشنز محمد شعیب خان نے دربار سخی محمود بادشاہ پر محرم الحرام کی مجلس و جلوس کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات اور پولیس ڈیوٹی کا خود جائزہ لیا۔
پولیس افسران اور جوانوں کی جانفشانی اور بلند حوصلے کی ستائش۔
پولیس افسران کو پروگرام کے اختتام تک الرٹ رہنے کی ہدایت کی۔
#WeRIslamabadPolice #MuharramUlHaram #ICTP #OPS
*ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز ہارون جوئیہ کا سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ*
ایس ایس پی سیف سٹی ڈاکٹر محمد اقبال اور دیگر سینئر افسران نے سیف سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی ورکنگ سے متعلق آگاہ کیا
#WeRIslamabadPolice#Islamabad#ICTP#OPS#SCI
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے ہمراہ دربار سخی محمود بادشاہ پر محرم الحرام کے سلسلے میں منعقدہ مجلس و جلوس کے سیکیورٹی انتظامات اور پولیس ڈیوٹی کا خود معائنہ کیا۔
آئی جی اسلام آباد نے پولیس افسران و جوانوں کی پیشہ ورانہ فرض شناسی، جانفشانی اور مستعدی کو سراہا۔
#WeRIslamabadPolice #MuharramUlHaram #ICTP #AliNasir #OPS
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے امن و امان، سیکیورٹی اقدامات اور جرائم کی روک تھام کے حوالہ سے منعقد میٹنگ کی صدارت کی۔
میٹنگ میں سینئر افسران نے شرکت کی۔
آئی جی اسلام آباد نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز جاری رکھنے اور شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ہدایت کیں۔
#WeRIslamabadPolice #AliNasir #ICTP #OPS #Islamabad
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی میٹنگ کا انعقاد۔
میٹنگ میں ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق، ایس ایس پی آپریشنز محمد شعیب خان، ایس ایس پی انوسٹیگیشن محمد عثمان طارق بٹ، اے آئی جی آپریشنز ارسلان شاہ زیب و دیگر افسران نے شرکت کی۔
میٹنگ میں وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کی مجموعی صورتحال، سیکیورٹی انتظامات اور مجرمانہ سرگرمیوں کی روک تھام سے متعلق اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لانے، انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز جاری رکھنے اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کرنے کی ہدایات جاری کیں۔
اسلام آباد پولیس شہریوں کے تحفظ اور قانون کی عملداری کے لیے پرعزم ہے۔
#WeRIslamabadPolice #AliNasir #ICTP #OPS #Islamabad
Islamabad, June 26, 2025: Jinnah Square Interchange Update
Fresh ariel view of Jinnah Square Interchange captured today right after rain. All main structures and loops are fully intact, sound and operational contrary to some news circulating on social media.
Rest assured, Capital Development Authority (CDA) is committed to maintain the integrity and safety of infrastructure of Islamabad.
#CDAcares #HumCDA #jinnahsquare #islamabad
چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈی جی سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا کی خاص ہدایات پر سولڈ ویسٹ مینجمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے گھروں، مراکز، دکانوں اور دفاتر میں بایو ڈیگریڈ ایبل بیگز مفت تقسیم کرنے اور ان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ جبکہ 100 سے زائد گڑھے صحت کے اصولوں کے مطابق بنائے جاچکے ہیں۔
مزید برآں مساجد اور عید گاہوں کی مکمل صفائی کی جا رہی ہے۔ 🕌
آئیے ہم سب مل کر اس عید کے موقع پر اسلام آباد کو سر سبز اور صاف رکھیں۔ 🌍🌱
#CDAcares #HumCDA #solidwastemanagement #EidulAdha #biodegradablebags #cleanandgreenislamabad #islamabad