واصف علی واصف کہتے ہیں
کسی بھی ناری محلوق اور ہوائی محلوق سے تعلق قائم کرنے کی کوشش نہ کی جائے ۔۔۔
ایک بات یاد رکھنی ضروری جب کوی منازل طے کرتے ہیں آپ کے دل ودماغ ایک سوال پیدا ہوتا ہے میں جنات پر کنٹرول حاصل کرلیا جاے اور محلوقات پر مگر آپ نے کسی لالچ میں نہیں آنا۔۔۔
جب کٹھن سفر اختیار کرتے ہیں سب سے اہم چیز آپ کا دل اطمینان ہو
آپ بڑی آسانی سے سفر طے کر سکتے ہیں
کیونکہ مشکل مرحلے آپ کی زندگی میں گزرتے وہ تھوڑا وقت لیتے ہیں
اس لیے صبر کرنا بہت ضروری ہے
بابا حادم حسین رضوی رحمۃ اللہ کہتے ہے
انعامات تکلیفوں کے پشت اوپر سوار ہو کر آتے ہے
صد باغ بلبل صدا نہ باغ بہاراں
صدا نہ ماں پیو حسن جوانی صدا صحبت یاراں
کی ہویا جے میں قیدی ہویا
صد نہیں رہنا قیدی
باغ تیری رکھح کرنیاں عمر ساری گزاری
پھل کھاواں دا ویلہ پے ہور بیوپاری
کچھ لوگوں مجھے کہاں تھا ایک طوفان تمہارا منتظر ہے
میں نے کہاں اایسی کوی بات نہیں ۔۔
آج وہ طوفان میری آنکھوں کے سامنے ہے
اللّٰہ تعالیٰ مجھے سہی فیصلہ کرنے کی ہمت توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲