چھٹا سالانہ عرسِ قبلہ امیرالمجاہدین رحمۃ اللّٰہ علیہ
تحریک لبیک پاکستان حیدر آباد کی جانب سے عرسِ امیرالمجاہدین علیہ الرحمہ کے سلسلے میں عرس مبارک کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
اب تنگئ داماں پہ نہ جا اور بھی کچھ مانگ
ہیں آج وہ ﷺ مائل بہ عطا اور بھی کچھ مانگ
سرکار ﷺ کا در ہے در شاہاں تو نہیں ہے
جو مانگ لیا مانگ لیا اور بھی کچھ مانگ
صبحِ مدینہ❤️🌺
یارسول اللہﷺ اپنے غلاموں کے حال پر نظرِ کرم فرمائیے🤲🏻😭
ہائے! کیا شاعری ہے
کبھی راستے بدل گئے کبھی ارادے بدل گئے،
ہم نہ بدلے مگر تیرے وعدے بدل گئے!!
محبت کے اندھیرے میں پتھر پگھل گئے
غیروں سے کیا گلہ جب اپنے ہی بدل گئے!!
https://t.co/kPNtwAjSny
اب تنگئ داماں پہ نہ جا اور بھی کچھ مانگ
ہیں آج وہ ﷺ مائل بہ عطا اور بھی کچھ مانگ
سرکار ﷺ کا در ہے در شاہاں تو نہیں ہے
جو مانگ لیا مانگ لیا اور بھی کچھ مانگ
صبحِ مدینہ❤️🌺
یارسول اللہﷺ اپنے غلاموں کے حال پر نظرِ کرم فرمائیے🤲🏻😭
عرسِ بابا جان کے سلسلے میں ایک روزہ بابرکت محفل کاانعقاد کیا جا رہا ہے۔اس سلسلے میں ایک خصوصی گروپ بھی بنایا گیا ہے
جو بہنیں اس محفل میں شرکت کرنا چاہتی ہیں، وہ(DM)کے ذریعےرابطہ کریں تاکہ انہیں گروپ میں شامل کیا جاسکے.
میزبان:
@Rizvia_Legacy
@AMNA___NOOR
@Noor_khnum