ہر وہ بندہ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف ہے جو خود کرپٹ ہے یا جسکا باپ کرپٹ ہے جس نے حلال کا ایک لقمہ بھی نہیں کھایا یا تو چمچا ھے یا سکیم خور باضمیر شخص کبھی مخالفت نہیں کر سکتا
🌹 اظہارِ تشکر و امتنان 🌹
عرسِ امیرالمجاہدین کے سلسلے میں منعقدہ ٹوئٹر اسپیس میں تشریف لانے والے تمام معزز مہمانانِ گرامی، علمائے کرام، مشائخِ عظام، معزز شخصیات اور تمام احباب کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
آپ سب کی آمد ہمارے لیے باعثِ فخر و مسرت تھی۔۔
رہے گا یونہی انکاﷺ چرچہ رہے گا
انھیں جانا انھیں مانا
اج وی ساڈے بابا جی دی کیا بات کیا بات
فخر سیالکوٹ
جناب زاہد چوہان صاحب کی گفتگو
بابا جی کا عظیم ترین سپاہی
آج رات نو بجے ٹویٹر ایکس سپیس
جس میں خصوصی آمد
ایڈوکیٹ اسرا چوہدری اور ان کی پوری ٹیم
امیر تحریک لبیک پاکستان جنوبی سندھ پیر طریقت رہبر شریعت علامہ مولانا عمر سرہندی دامت برکاتہم العالیہ
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ حسنین ڈوگر بھائ ، اقبال کا شاہین فخر سیالکوٹ زاہد چوہان صاحب