گیراج میں پیدا ہوۓ بچے ایسی بکواس نا کریں تو انہیں حرامدہ کون کہے گا؟
محلے کی تیس ہزار کی حلال روزی میں جو برکت ہے وہ أفشور کمپنیوں، کرپشن میں نہیں
پالش و اٹھا کر ذلت و حرام کی روٹی سے مدرسے کا لنگر بہتر ہے
#ملنگ_قبیلہ
گیراج میں پیدا ہوۓ بچے ایسی بکواس نا کریں تو انہیں حرامدہ کون کہے گا؟
محلے کی تیس ہزار کی حلال روزی میں جو برکت ہے وہ أفشور کمپنیوں، کرپشن میں نہیں
پالش و اٹھا کر ذلت و حرام کی روٹی سے مدرسے کا لنگر بہتر ہے
#ملنگ_قبیلہ
جس نے اپنے بچے کا مستقبل تباہ کرنا ہے اسکو مدرسے بھیج دے تاکہ وہ وہاں صدقے خیرات کی چھ سال روٹیاں کھائے،پھر وہ مولوی بنے اور کسی محلے کی مسجد میں تیس ہزار تنخواہ پر امام مسجد بن جائے،اس سفر میں بچے پر جو ذہنی و جسمانی تشدد ہوتا وہ صرف بچہ جانتا۔یہ مدرسے کی تلخ حقیقت ہے
🚨 بھارتی ریاست راجستھان میں بانیِ تحریک لبیک پاکستان علامہ خادم حسین رضوی کا عرس؛ پاکستان میں پابندیاں اور حکومتی پالیسیوں پر اٹھتے سوالات 🚨
بھارتی ریاست راجستھان میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے بانی علامہ خادم حسین رضوی کا عرس نہایت عقیدت و احترام اور جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا، جس نے سرحد کے دونوں جانب ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ایک طرف جہاں بھارت میں اس تقریب کے انعقاد کی خبریں زیرِ گردش ہیں، وہیں دوسری جانب پاکستان میں ان کے عرس اور اس سے جڑی تقریبات پر عائد پابندیوں کے حوالے سے عوامی اور سیاسی حلقوں میں کئی سوالات جنم لے رہے ہیں۔
پاکستان میں اس نوعیت کی تقریبات یا عوامی اجتماعات پر پابندیوں کے پیچھے حکومتی و انتظامی حلقوں کی جانب سے عموماً امن و امان (لا اینڈ آرڈر) کی صورتحال اور سیکیورٹی خدشات کا جواز پیش کیا جاتا ہے۔ انتظامیہ کا مؤقف ہوتا ہے کہ بڑے مذہبی یا سیاسی اجتماعات کے باعث شاہراہوں کی بندش، ٹریفک کی روانی متاثر ہونے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے کے خدشے کے پیشِ نظر پیشگی اقدامات کیے جاتے ہیں۔
تاہم، مبصرین اور ناقدین اس صورتحال کو ایک اور زاویے سے دیکھ رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر ریاستوں کی بنیادی پالیسی مذہبی معاملات میں غیر جانبدار رہنا اور شہریوں کو مذہبی آزادی فراہم کرنا ہے، تو پھر کسی ایک مخصوص مکتبِ فکر یا شخصیت سے منسوب عقیدت کے اظہار پر قدغن کیوں لگائی جا رہی ہے؟ یہ سوال بھی شدت سے اٹھایا جا رہا ہے کہ سرحد پار ایک ایسی شخصیت کا عرس منایا جانا—جس کا تعلق پاکستان کی مذہبی سیاست سے رہا ہو—اور خود اپنے ہی ملک میں اس پر پابندیاں عائد ہونا، آخر کن محرکات کا نتیجہ ہے؟
سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق، یہ معاملہ محض ایک مذہبی تقریب تک محدود نہیں بلکہ اس کے پسِ پردہ علاقائی سیاست، سفارتی نزاکتوں اور داخلی سلامتی کے معاملات بھی کارفرما ہو سکتے ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ حکومتی حلقے ان اٹھتے ہوئے سوالات اور عوامی بے چینی پر کیا واضح مؤقف اختیار کرتے ہیں۔
خراج تحسین بھی کمال الفاظ سے دیا گیا اور انتظامیہ نے لنگر شریف میں بکروں کے گوشت سے تواضع کی گئی--
یہ سب امیر المجاہدین رحمتہ اللہ علیہ کے عشق نبویﷺ کی بدولت ہوا--
اخے ہم عرس کی تقریبات نہیں ہونے دیں گے
بچے لگدے او
#عرس_رضوی#ملنگ_قبیلہ
اب تنگئ داماں پہ نہ جا اور بھی کچھ مانگ
ہیں آج وہ ﷺ مائل بہ عطا اور بھی کچھ مانگ
سرکار ﷺ کا در ہے در شاہاں تو نہیں ہے
جو مانگ لیا مانگ لیا اور بھی کچھ مانگ
صبحِ مدینہ❤️🌺
یارسول اللہﷺ اپنے غلاموں کے حال پر نظرِ کرم فرمائیے🤲🏻😭
آج رات9بجے ٹویٹر ایکس سپیس
جس میں خصوصی آمد
ایڈوکیٹ اسرا چوہدری اور ان کی ٹیم
امیرتحریک لبیک پاکستان جنوبی سندھ پیر علامہ مولاناعمرسرہندی دامت برکاتہم العالیہ
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ حسنین ڈوگر بھائ
اقبال کا شاہین فخر سیالکوٹ زاہد چوہان صاحب
#ملنگ_قبیلہ