گیراج میں پیدا ہوۓ بچے ایسی بکواس نا کریں تو انہیں حرامدہ کون کہے گا؟
محلے کی تیس ہزار کی حلال روزی میں جو برکت ہے وہ أفشور کمپنیوں، کرپشن میں نہیں
پالش و اٹھا کر ذلت و حرام کی روٹی سے مدرسے کا لنگر بہتر ہے
#ملنگ_قبیلہ
اب تنگئ داماں پہ نہ جا اور بھی کچھ مانگ
ہیں آج وہ ﷺ مائل بہ عطا اور بھی کچھ مانگ
سرکار ﷺ کا در ہے در شاہاں تو نہیں ہے
جو مانگ لیا مانگ لیا اور بھی کچھ مانگ
صبحِ مدینہ❤️🌺
یارسول اللہﷺ اپنے غلاموں کے حال پر نظرِ کرم فرمائیے🤲🏻😭