خاک ہو کر عشق میں آرام سے سونا ملا
جان کی اکسیر ہےالفت رسول اللہ ﷺ کی
گزشتہ شب بارگاہِ بابا جی میں عشق و وفا کی خوشبوؤں سے معطر محفلِ پاک کے خوبصورت مناظر۔🤎
#RSM_PROMOTION
یہ وہی ٹی ایل پی ہے جسے کالعدم کر دیا گیا تھا اج ازاد کشمیر کے ضلع بھمبھر میں خادم حسین رضوی کا عظیم الشان عرس منعقد کیا گیا جہاں پے ظالموں کے ظلم کشمیر کے ظلم پے بات کی گئی تحریکیں کبھی ناکام نہیں ہوتی وقتی طور رک جاتی پر دوبارہ اٹھتی ہے ❤️🍁
پاکستان مقبوضہ کشمیر ضملع بھمبھر ❤️
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
شعبۂ نشر و اشاعت تحریک لبیک پاکستان، ہونہار نوجوان سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ محمد جنید رفیق کے والدِ گرامی، ممتاز و قابلِ احترام عالمِ دین حضرت علامہ قاری محمد رفیق خان سیفی صاحب کے انتقالِ پُرملال پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کرتا ہے۔
@Turab_Space1 عرسِ باباجان کے سلسلےمیں ایک روزہ بابرکت محفل کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں ایک خصوصی گروپ بھی بنایا گیا ہے
جو بہنیں اس محفل میں شرکت کرنا چاہتی ہیں،وہ(DM)کے ذریعےرابطہ کریں تاکہ انہیں گروپ میں شامل کیا جا سکے.
میزبان:
@Rizvia_Legacy
@AMNA___NOOR
@Noor_khnum
عرسِ بابا جان کے سلسلے میں ایک روزہ بابرکت محفل کاانعقاد کیا جا رہا ہے۔اس سلسلے میں ایک خصوصی گروپ بھی بنایا گیا ہے
جو بہنیں اس محفل میں شرکت کرنا چاہتی ہیں، وہ(DM)کے ذریعےرابطہ کریں تاکہ انہیں گروپ میں شامل کیا جاسکے.
میزبان:
@Rizvia_Legacy
@AMNA___NOOR
@Noor_khnum
عرسِ بابا جان کے سلسلے میں ایک روزہ بابرکت محفل کاانعقاد کیا جا رہا ہے۔اس سلسلے میں ایک خصوصی گروپ بھی بنایا گیا ہے
جو بہنیں اس محفل میں شرکت کرنا چاہتی ہیں، وہ(DM)کے ذریعےرابطہ کریں تاکہ انہیں گروپ میں شامل کیا جاسکے.
میزبان:
@Rizvia_Legacy
@AMNA___NOOR
@Noor_khnum