Heartfelt thanks to all the distinguished guests who joined the five-day Twitter Spaces on the Urs of the Amir of the Mujahideen, may Allah have mercy on him
You gave us precious time. May Allah Almighty grant you further blessings.
اظہار تشکر۔!
پانچ روزہ ٹویٹر اسپیسیز بسلسلہ عرسِ امیر المجاہدین، فنا فی الرسول ﷺ علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ میں تشریف لانے والے تمام معزز مہمانوں کا تہہ دل سے شکریہ۔
آپ نے اپنا قیمتی وقت عطا فرمایا،اللہ پاک آپ کے علم اور عمر میں مزید برکتیں عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین🤲🏻🤎
عرسِ بابا جان اس سال بھی نہایت عقیدت و محبت اور ایک منفرد انداز میں منایا گیا۔ دنیا کے ہر کونے، میں آپ کے چاہنے والوں نے، خواہ سوشل میڈیا ہو یا پاکستان ہر گھر ، ہر جگہ آپ کی یاد میں محبت و عقیدت کی محفلیں سجائیں۔۔۔
پھولوں میں بس رہے تھے
میرے پیارے بابا جانی 💔
بڑا عرصہ گزرا
خالد حسنین خالد رحمۃ اللہ علیہ کی نعت کا ایک شعر سنا تھا
موت پر میری شہیدوں کو بھی رشک آئے گا
اپنے قدموں سے لپٹ کر مجھے مر جانے دے
سوچا کرتا تھا بھلا ایسی موت کس کی ہوگی
پھر دیکھا کہ اُن کے قدموں میں جو تھے
جب جنازہ اٹھا تو لاہور کی گلیاں، میدان ، سڑکیں سب تنگ پڑ گٸی
ناہنجار بے کار فضول لوگ کہتے ہیں
کہ بابے تے شے ای کوئی نہیں
اور حال یہ ہے کہ ایک بابے کی قبر سے حکومتیں ڈری ہوئی ہیں
اُن کے دنیا سے پردہ فرمانے کے 6سال بعد بھی اُن کی قبر کا محاصرہ جاری ہے
دعا کے لئے لوگوں کو نہیں آنے دیا جا رہا
عرس نہیں ہونے دیا جارہا ہے ۔۔
ویسے ہوا یہ کمال ہی ہے
کیونکہ
دنیا کو معلوم ہوا کہ مساجد اور مزارات کے نظام چلانے والے پاکستان میں اور بھی ہیں تمام کے مساجد و مدارس کھلے ہیں ایک یہی مسجد ، مدرسہ و مزار بند کیوں ہے!
ہم آپ کو بتاتے ہیں
جب تک آپ صرف عبادت ، نماز ، روزے ، زکوة، حج کے طریقے بتاتے رہیں گے اور انہی میں صرف محدود رہے گے تو کفار اور انکے سہولت کاروں کی طرف سے کچھ کہنا تو کجا بلکے وہ آپکو اپنی پراپرٹی بھی دینگے کہ آو یہاں مسجد بناٶ یہاں مدرسہ تعمیر کرو اور میٹھا میٹھا بغیر جہ اد ، بغیر ظالم کے سامنے کھڑے رہنے والا دین بیان کرو لیکن! جب آپ نظام مصطفیٰ ﷺ کی بات کرینگے الحب فی اللہ والبغض فی اللہ* پر عمل کرینگے *ناموس رسالت و ختم نبوت ﷺ* کے لٸے میدان سجایا جاۓ گا *حضور جان عالم ﷺ کی دکھیاری امت* کے لٸے کلمہ حق بلند کیا جاۓ گا تو وہ اپکو اپنی جگہ دینا تو دور اپکی اپنی بناٸی گٸی مساجد و مدارس کو سیل بھی کردیا جاۓ گ اپکے وصال کے 6 سال بعد اپکی قبر کو بھی تالے لگا دیٸیے جاۓ گے اور آپکا نام لینا بھی دہشتگردی کہلاۓ گا ۔۔۔۔
جنکے وصال کے بعد بھی کفر اور انکے یار جن سے پریشان ہیں انکے بارے پھر ہم کیوں نا کہیں!!
آج وی ساڈے بابا جی دی کیا بات”
اللہ پاک بابا جان کی تحریک کی تمام مشکلیں حل فرماۓ اللہ پاک بابا جان کے شہزادوں کی خیر اور انکو استقامت عطا فرماۓ ، بابا جان کے درجات بلند فرماۓ انکے توسل سے ہماری کامل مغفرت فرماۓ ۔۔۔۔🤲🏻🥹
#رضوی_تنولی✍️
اسلام نے ایمان کی شاخوں میں سب سے زیادہ پھلدار شاخ "حَیاء" کو قرار دیا ہے، جبھی تو امیر المجاہدین، مجدّد دوراں، امام خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہ کے ایمان نے حلاوتِ ایمان کے پھلوں سے خوب لذّتِ عشق سے آشنا کیا ✨
سلام یا امیر المجاہدین 💔
بے باک سے انداز میں وعدوں سے پھرے لوگ
بھاتے نہیں نظروں کو میری ایسے کھرے لوگ
چاہوں بھی اگر لوٹ کر آتے نہیں شاید
آنکھوں سے گرے اشک یا نظروں سے گرے لوگ 🙂