عرس سیدی امیر المجاھدین علیہ رحمہ کے پانچ روزہ اسپیسز میں شرکت فرمانےوالے تمام مہمان گرامی اور تمام احباب کا تہہ دل سےشکریہ اورخصوصی طور پر ہمارے معززمیزبان کا اوران تمام احباب کاشکریہ جنہوں نےان سپیسز کے لیے جدوجہد کی اللّٰہ رب العزت آجرعظیم عطا فرمائے اورکوششوں کو قبول فرمائے ۔
اظہار تشکر۔!
پانچ روزہ ٹویٹر اسپیسیز بسلسلہ عرسِ امیر المجاہدین، فنا فی الرسول ﷺ علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ میں تشریف لانے والے تمام معزز مہمانوں کا تہہ دل سے شکریہ۔
آپ نے اپنا قیمتی وقت عطا فرمایا،اللہ پاک آپ کے علم اور عمر میں مزید برکتیں عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین🤲🏻🤎
چھٹا سالانہ عرسِ قبلہ امیرالمجاہدین رحمۃ اللّٰہ علیہ
تحریک لبیک پاکستان ماتلی کے زیرِ اہتمام عرسِ امیرالمجاہدین علیہ الرحمہ کے حوالے سے خوبصورت محفل کا انعقاد کیا گیا۔
چھٹا سالانہ عرسِ قبلہ امیرالمجاہدین رحمۃ اللّٰہ علیہ
تحریک لبیک پاکستان حیدر آباد کی جانب سے عرسِ امیرالمجاہدین علیہ الرحمہ کے سلسلے میں عرس مبارک کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
کوٹ لکھپت جیل میں بھی بابا جان کا عرس ملک کوئی بھی ھو شہر کوئی بھی ھو جگہ کوئی بھی ھو کوئی لاکھ روکے دیوانے وہ کر کے دیکھا دیتے ھیں🫵 جس سے ہمیں روکا جاتا ھے۔ کیونکہ یہ انکی تربیت بابا جانم رحمتہ اللہ علیہ نے کی ھے ✊
اسلام نے ایمان کی شاخوں میں سب سے زیادہ پھلدار شاخ "حَیاء" کو قرار دیا ہے، جبھی تو امیر المجاہدین، مجدّد دوراں، امام خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہ کے ایمان نے حلاوتِ ایمان کے پھلوں سے خوب لذّتِ عشق سے آشنا کیا ✨
سلام یا امیر المجاہدین 💔
@Muqeet_209 ہم سے رکھے نہ کوئی خیر کی اُمید کہ ہم
ایسے بیزار ہیں۔۔۔۔ دُنیا سے ، خُدا جانتا ہے
ردِ وحشت کے لئے کوئی وظیفہ؟ میرے دوست!
تُو کوئی وِرد ۔۔۔۔۔۔۔ کوئی ایسی دُعا جانتا ہے؟؟
اظہار تعزیت
اللہ ربّ العزت اپنے حبیبِ کریم ﷺ کے صدقے مرحوم کو غریقِ رحمت فرمائے، ان کی خطاؤں کو معاف کر کے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، بھائی جنید رفیق صاحب سمیت تمام اہلِ خانہ کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین۔🤲
انڈیا میں بھی ایک معروف پاکستانی عالم دین و امیر المجاہدین کہلانے والے بزرگ کے ایمانی پیغام کو یاد کرنے، زندہ رکھنے کے لیے وہاں کے مسلمان بھی اظہار محبت کرنے کے لیے عرس کے عنوان سے نکل آئے۔