اج وے ساڈے بابا جی دی کیا بات، کیا بات!🙌🏻
پانچ روزہ ٹوئٹر اسپیسز🚨
بسلسلۂ عرسِ امیرُ المجاہدین، فنا فی الرسول ﷺ، علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ💖
تیرے افکار کا سن کر دیوانے اب بھی روتے ہیں
تیرے لفظوں کے گل دستوں کے چرچے اب بھی ہوتے ہیں 😭💔
عرس سیدی امیر المجاھدین علیہ رحمہ کے پانچ روزہ اسپیسز میں شرکت فرمانےوالے تمام مہمان گرامی اور تمام احباب کا تہہ دل سےشکریہ اورخصوصی طور پر ہمارے معززمیزبان کا اوران تمام احباب کاشکریہ جنہوں نےان سپیسز کے لیے جدوجہد کی اللّٰہ رب العزت آجرعظیم عطا فرمائے اورکوششوں کو قبول فرمائے ۔
ہم بے حد شکر گزار ہیں، یا اللہ! کہ تُو نے ہمیں ایک عظیم ہستی سے نوازا۔
ہم تیرے شکر گزار ہیں کہ تُو نے ہمیں اُن کے کارکنوں میں شامل کیا، اُن کی تعلیمات کو سمجھنے اور اُن کے مشن کو آگے بڑھانے کی توفیق عطا فرمائی۔
یا اللہ! ہم تیرے شکر گزار ہیں کہ تُو نے ہمیں اس مشن سے وابستہ رکھا۔
جنہوں نے یہ نعرہ لگایا کہ۔۔۔۔
رہے گا یوں ہی ان کا چرچا رہے گا ،
ان کا بھی تا قیامت چرچا رہے گا اور حشر میں بھی رہے گا ۔۔۔کیونکہ وہ خود کتنے ہیں فرما کے گئے ہیں ،
حشر کو ہوگا یہ معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون ✨🤎
اظہار تشکر۔!
پانچ روزہ ٹویٹر اسپیسیز بسلسلہ عرسِ امیر المجاہدین، فنا فی الرسول ﷺ علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ میں تشریف لانے والے تمام معزز مہمانوں کا تہہ دل سے شکریہ۔
آپ نے اپنا قیمتی وقت عطا فرمایا،اللہ پاک آپ کے علم اور عمر میں مزید برکتیں عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین🤲🏻🤎
اسلام نے ایمان کی شاخوں میں سب سے زیادہ پھلدار شاخ "حَیاء" کو قرار دیا ہے، جبھی تو امیر المجاہدین، مجدّد دوراں، امام خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہ کے ایمان نے حلاوتِ ایمان کے پھلوں سے خوب لذّتِ عشق سے آشنا کیا ✨
سلام یا امیر المجاہدین 💔
مسیحا درد کے ہمدرد ہو جائیں تو کیا ہوگا
رواداری کے جزبے سرد ہوجائیں تو کیا ہوگا
یہ جو لاکھوں کروڑوں ہر طرف لبیک والے ہیں
اگر سچ مچ میں دہشتگرد ہوجائیں تو کیا ہوگا
محافظ ختم نبوت شاگرد امیر المجاہدین حضرت علامہ مولانا اویس قادری رضوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ ❤️
یہ جو لاکھوں کروڑوں ہر طرف لبیک والے ہیں
اگر سچ مُچ میں دہشتگرد ہوجائیں تو کیا ہو گا
عرسِ مبارک امیرالمجاہدین نوراللہ مرقدہ کے سلسلے میں منعقدہ ایکس گرینڈ اسپیسز کی آخری باوقار نشست
خصوصی خطاب شاگرد امیر المجاھدین حضرت علامہ مولانا محمد اویس رضوی صاحب✨