عرس سیدی امیر المجاھدین علیہ رحمہ کے پانچ روزہ اسپیسز میں شرکت فرمانےوالے تمام مہمان گرامی اور تمام احباب کا تہہ دل سےشکریہ اورخصوصی طور پر ہمارے معززمیزبان کا اوران تمام احباب کاشکریہ جنہوں نےان سپیسز کے لیے جدوجہد کی اللّٰہ رب العزت آجرعظیم عطا فرمائے اورکوششوں کو قبول فرمائے ۔
اظہار تشکر۔!
پانچ روزہ ٹویٹر اسپیسیز بسلسلہ عرسِ امیر المجاہدین، فنا فی الرسول ﷺ علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ میں تشریف لانے والے تمام معزز مہمانوں کا تہہ دل سے شکریہ۔
آپ نے اپنا قیمتی وقت عطا فرمایا،اللہ پاک آپ کے علم اور عمر میں مزید برکتیں عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین🤲🏻🤎