یا اللہ! ہمیں، ہماری آنے والی نسلوں کو قیامت تک ناموسِ رسالت کے پہرے داروں میں شامل فرما۔ ہمیں اس ذمہ داری کو اخلاص، استقامت اور وفاداری کے ساتھ نبھانے کی توفیق عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الکریمﷺ
اج وی ساڈے بابا جی دی کیا بات کیا بات ❤️
ہم بے حد شکر گزار ہیں، یا اللہ! کہ تُو نے ہمیں ایک عظیم ہستی سے نوازا۔
ہم تیرے شکر گزار ہیں کہ تُو نے ہمیں اُن کے کارکنوں میں شامل کیا، اُن کی تعلیمات کو سمجھنے اور اُن کے مشن کو آگے بڑھانے کی توفیق عطا فرمائی۔
یا اللہ! ہم تیرے شکر گزار ہیں کہ تُو نے ہمیں اس مشن سے وابستہ رکھا۔
اظہار تشکر۔!
پانچ روزہ ٹویٹر اسپیسیز بسلسلہ عرسِ امیر المجاہدین، فنا فی الرسول ﷺ علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ میں تشریف لانے والے تمام معزز مہمانوں کا تہہ دل سے شکریہ۔
آپ نے اپنا قیمتی وقت عطا فرمایا،اللہ پاک آپ کے علم اور عمر میں مزید برکتیں عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین🤲🏻🤎
ہم ہمیشہ تیرے شکر گزار رہیں گے
یا اللہ! ہمیں اور ہماری آنے والی نسلوں کو توفیق عطا فرما کہ ہم اُن کے مشن کو تا قیامت لے کر چلیں
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نامِ نامی ہمیشہ دنیا و آخرت میں بلند رہے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت و حرمت کی حفاظت کرنا ہمارے ایمان کا حصہ ہے
الحمداللہ ہم نے اپنی محبوب سبحانی قنديل نورانی مرشد پیران پیر سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی کی گیارہویں شریف اور محبوب قائد امیرالمجاہدین کے عرس کی تقريب منعقد کی کافی تعداد میں لوگوں ن شرکت کی
@MoeedNj 2021 جامعہ مسجد رحمت العالمین رمضان کا مہینہ اگر اپ کی یادداشت چلی گئی ہیں تو گوگل پہ سرچ کر لیں شاید واپس ا جائے۔ نہیں تو پھر ہم کوئی پروف بھیج دیں اپ کو ۔چلیں ساتھ ہی دیے دیتے ہیں شاید آپکی یاداشت واپس ا جائیں۔
مسیحا درد کے ہمدرد ہو جائیں تو کیا ہوگا
رواداری کے جزبے سرد ہوجائیں تو کیا ہوگا
یہ جو لاکھوں کروڑوں ہر طرف لبیک والے ہیں
اگر سچ مچ میں دہشتگرد ہوجائیں تو کیا ہوگا
محافظ ختم نبوت شاگرد امیر المجاہدین حضرت علامہ مولانا اویس قادری رضوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ ❤️