میری آنکھوں کی نمی بڑھتی جا رہی ہے
یقینًا پھر بلاوا آ رہا ہے🥹💔 الحمدللہ
آنکھوں میں نمی اور دل میں مدینے کی تڑپ دنبدن بڑھتی جا رہی ہے لگتا ہے پھر سرکارِ دو عالم ﷺ کے در کا بلاوا آ رہا لگتا ہے اللّه پاک نے کوئی اسباب بنایا تو ھے کوئی خوش خبری ملنے والی ہے ان شاءاللہ عزوجل
کوٹ لکھپت جیل میں بھی بابا جان کا عرس ملک کوئی بھی ھو شہر کوئی بھی ھو جگہ کوئی بھی ھو کوئی لاکھ روکے دیوانے وہ کر کے دیکھا دیتے ھیں🫵 جس سے ہمیں روکا جاتا ھے۔ کیونکہ یہ انکی تربیت بابا جانم رحمتہ اللہ علیہ نے کی ھے ✊
چھٹا سالانہ عرسِ قبلہ امیرالمجاہدین رحمۃ اللّٰہ علیہ
تحریک لبیک پاکستان حیدر آباد کی جانب سے عرسِ امیرالمجاہدین علیہ الرحمہ کے سلسلے میں عرس مبارک کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
چھٹا سالانہ عرسِ قبلہ امیرالمجاہدین رحمۃ اللّٰہ علیہ
تحریک لبیک پاکستان ماتلی کے زیرِ اہتمام عرسِ امیرالمجاہدین علیہ الرحمہ کے حوالے سے خوبصورت محفل کا انعقاد کیا گیا۔
اظہار تعزیت
اللہ ربّ العزت اپنے حبیبِ کریم ﷺ کے صدقے مرحوم کو غریقِ رحمت فرمائے، ان کی خطاؤں کو معاف کر کے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، بھائی جنید رفیق صاحب سمیت تمام اہلِ خانہ کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین۔🤲
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
شعبۂ نشر و اشاعت تحریک لبیک پاکستان، ہونہار نوجوان سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ محمد جنید رفیق کے والدِ گرامی، ممتاز و قابلِ احترام عالمِ دین حضرت علامہ قاری محمد رفیق خان سیفی صاحب کے انتقالِ پُرملال پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کرتا ہے۔
یہ جو لاکھوں کروڑوں ہر طرف لبیک والے ہیں
اگر سچ مُچ میں دہشتگرد ہوجائیں تو کیا ہو گا
عرسِ مبارک امیرالمجاہدین نوراللہ مرقدہ کے سلسلے میں منعقدہ ایکس گرینڈ اسپیسز کی آخری باوقار نشست
خصوصی خطاب شاگرد امیر المجاھدین حضرت علامہ مولانا محمد اویس رضوی صاحب✨
ساری دنیا کی سیر سے کیا لینا !!
جب دل اٹکا ہوا ہے مدینے میں
یا رسول اللّه ﷺ مجھے صرف مدینے کی خواہش رلاتی ہے دنیا کی کوئی شے سے مجھے کوئی سروکار نہیں
اس خواہش پر کروڑوں خواہشات قربان ۔۔۔۔
کرم فرما دیجئے آقا جان بلا لیجئے
حضور ﷺ دل ٹوٹا ہوا ہے اسے اور تکلیف سے بچا لیجئے 🙏