اب میں چلتی ہوں میرے دوست مجھے جانا ہے
شام دروازے پر ٹہری ہے ____ کھڑی ہے کب سے
میں نے اک عمر گزاری ہے __________ تمھارے گھر میں
اب سفر پاؤں میں ___________ چکر کی طرح حائل ہے
https://t.co/X8E66i8Wu1
کیا ضروری ہے یہی نالہ و فریاد رہے
ہم تجھے بھول بھی سکتے ہیں ، تجھے یاد رہے
دل کبھی ذہن کو خالی نہیں ہونے دیتا
اس خرابے میں کہاں تک کوئی آباد رہے
بھولنا ہی تھا سو وہ عہد وفا بھول گیا
بے وفائی کے سب انداز اسے یاد رہے
گل ہر شاخ ہو پیوستہ امکان بہار
ہم رہیں یا نہ رییں ، وہ ستم ایجاد رہے
درد اس طرح مرے دل میں رہے ہے اجمل
سینہ سنگ میں جوں تیشہ فرہاد رہے
🎉 We’ve reached 1,000 followers on X! 🎉
A huge thank you to everyone who followed, supported, and encouraged me along the way. ❤️
Your support means a lot to me. This is not just a number—it’s a beautiful community we’re building together.
Here’s to the next milestone
प्रमोट के लिए अपना id कमेंट करें ⤵️
◆ Small Accounts Matter!
◆ Normalize following them back ASAP ⚡🔙!💯
🎙️ Host: @adilkhan7th
♣ Co-Hosts: @Arya07__ || @DivyanshiS3_
Follow: 🐥🐥 @kim_Kp143 🐥🐥
◆Turn on my Notifications 🔔
https://t.co/zzTaLUfQM1