اج وے ساڈے بابا جی دی کیا بات، کیا بات!🙌🏻
پانچ روزہ ٹوئٹر اسپیسز🚨
بسلسلۂ عرسِ امیرُ المجاہدین، فنا فی الرسول ﷺ، علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ💖
تیرے افکار کا سن کر دیوانے اب بھی روتے ہیں
تیرے لفظوں کے گل دستوں کے چرچے اب بھی ہوتے ہیں 😭💔
عرس سیدی امیر المجاھدین علیہ رحمہ کے پانچ روزہ اسپیسز میں شرکت فرمانےوالے تمام مہمان گرامی اور تمام احباب کا تہہ دل سےشکریہ اورخصوصی طور پر ہمارے معززمیزبان کا اوران تمام احباب کاشکریہ جنہوں نےان سپیسز کے لیے جدوجہد کی اللّٰہ رب العزت آجرعظیم عطا فرمائے اورکوششوں کو قبول فرمائے ۔
ہم بے حد شکر گزار ہیں، یا اللہ! کہ تُو نے ہمیں ایک عظیم ہستی سے نوازا۔
ہم تیرے شکر گزار ہیں کہ تُو نے ہمیں اُن کے کارکنوں میں شامل کیا، اُن کی تعلیمات کو سمجھنے اور اُن کے مشن کو آگے بڑھانے کی توفیق عطا فرمائی۔
یا اللہ! ہم تیرے شکر گزار ہیں کہ تُو نے ہمیں اس مشن سے وابستہ رکھا۔
Heartfelt thanks to all the distinguished guests who joined the five-day Twitter Spaces on the Urs of the Amir of the Mujahideen, may Allah have mercy on him
You gave us precious time. May Allah Almighty grant you further blessings.
جنہوں نے یہ نعرہ لگایا کہ۔۔۔۔
رہے گا یوں ہی ان کا چرچا رہے گا ،
ان کا بھی تا قیامت چرچا رہے گا اور حشر میں بھی رہے گا ۔۔۔کیونکہ وہ خود کتنے ہیں فرما کے گئے ہیں ،
حشر کو ہوگا یہ معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون ✨🤎
اظہار تشکر۔!
پانچ روزہ ٹویٹر اسپیسیز بسلسلہ عرسِ امیر المجاہدین، فنا فی الرسول ﷺ علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ میں تشریف لانے والے تمام معزز مہمانوں کا تہہ دل سے شکریہ۔
آپ نے اپنا قیمتی وقت عطا فرمایا،اللہ پاک آپ کے علم اور عمر میں مزید برکتیں عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین🤲🏻🤎
100 کھرب مرتبہ درود پاک اور 1 ہزار مکمل قرآن پاک کا ثواب ٹیم عشق امیر المجاہدین کو جمع کروایا گیا الحمدللہ عرس امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی کے عرس ڈڈیال آزاد کشمیر ♥️🥰