27 ستمبر کو تحریک انصاف کا مارچ، انہیں اپنا جمہوری حق حاصل ہے
کوئی زون ریڈ زون نہیں ہے، ہر سیاسی جماعت کو احتجاج کا حق حاصل ہے
اور ہم اس حق کو تسلیم کرتے ہیں
حافظ نعیم الرحمن ا میر جماعت اسلامی پاکستان
@NaeemRehmanEngr#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا
ملتان- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن پیٹرولیم لیوی کے خلاف تحریک اور لانگ مارچ کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس سے خطاب
حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے نے مجھ سے فون پر رابطہ کیا ہے اور ہم سے بالمشافہ مل کر اس مسئلے کو حل کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔
ہم نے تنظیمی مشاورت کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ ہم اپنی احتجاجی تحریک سے دستبردار نہیں ہوں گے، دھرنے، احتجاجی کیمپ اور عوام سے پیٹرولیم لیوی کے حوالے سے دستخطی مہم جاری رہے گی اور اگر حکومت نے عوامی مسلہ حل نہ کیا تو ہمیں عوامی دباؤ کے زور پر منوانا آتا ہے۔
#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا
لاہور۔ جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا پانچواں دور ختم ۔
لاہور: حکومتی وفد میں وفاقی وزیر احسن اقبال، رانا ثنااللہ ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق شامل تھے
لاہور: نائب امیر لیاقت بلوچ ، قائم مقام سیکرٹری جنرل نذیر احمد جنجوعہ ، معاون خصوصی عمیر ادریس امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاالدین انصاری، سیکرٹری اطلاعات شکیل احمد ترابی اور سلمان شیخ شریک ہوئے ۔
لاہور۔ مذاکرات میں حکومتی وفد کی سیکورٹی تھریٹ کی وجہ سے لانگ مارچ ملتوی کرنے کی درخواست
لاہور۔لیوی کے خاتمے تک لانگ مارچ لازم ہوگا ۔ لیاقت بلوچ
لاہور۔ حکومتی وفد کی جانب سے جلد عوامی سطح پر غیر معمولی ریلیف دینے کی یقین دہانی
لاہور۔آئی ایم ایف کا دباؤ ہے اور جلد وفد کی پاکستان آمد بھی متوقع ہے ۔ حکومتی وفد
لاہور۔ حکومت عوامی مطالبے پر عملی اقدام کرے وگرنہ احتجاج و لانگ مارچ ضرور کیا جائے گا ۔ لیاقت بلوچ
لاہور : پروگرام کے مطابق امیر جماعت کی قیادت میں سپر لانگ مارچ کل کراچی سے شروع ہوگا
لیاقت بلوچ
#JI_SuperLongMarch
امیر جماعت اسلامی سراج الحق صاحب پر حملہ قابل مذمت ہے۔ الحمدللہ امیر صاحب اور قافلے کے لوگ محفوظ ہیں۔ حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہے۔
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی کراچی
#سراج_الحق_سلامت_رہو
حکومتی بےحسی کی انتہا ہوگئی۔ آئی ایم ایف کےغلام حکمرانوں کےلیے اپنے آقا کی خوشنودی اہم ہے، چاہے غریب آدمی زندہ درگور ہو جائے۔ مہنگائی زدہ عوام پر ایک دفعہ پھر پٹرول بم گراکر قیامت برپا کردی گئی، مگر حکمران اشرافیہ کےلیے مراعات جاری ہیں۔ جماعت اسلامی اس کےخلاف ملک گیر احتجاج کرےگی
Your generations deserve better Pakistan.. So now it's up to you to bring honest , competent , trusted candidates of @SirajOfficial and TARAZU.
Pakistan future belongs to TARAZU and @JIPOfficial Jamaat e Islami.
#ترازومیراانتخاب
The stature of Muhammad (PBUH) has set on highest by the Almighty Allah..with theses nefarious attempts can not be discredited.
Ummah knows how to treat them if they don't consider to maintain peace of world by respecting other religious personality..
#ہم_ناموس_رسالت_کےپاسبان
To avoid further aggravation of the situation..it is necessary to make the culprits of blasphemy accountable. As it is the matter of our core belief.
Today Pakistan is observing Namoos Risalt on appeal of @SirajOfficial#ہم_ناموس_رسالت_کےپاسبان