@Waqarkhan بہت بڑی بات ہوتی ہے سچ کے ساتھ کھڑے رہنا جو حق پر ہو اس کی بات کر نا۔وقت بدلتا ہے کبھی نواز شریف یا عمران خان اس سے مطیع اللہ کو فرق نہیں پڑتا غلط کو غلط اور صیح کو صیح
@enkidureborn اب جو بھی ہوگا اللہ کی مرضی سے ہوگا لیکن عمران خان نے اپنا کام کردیا ایک آزادی کی شمع روشن کردی ہے اب فوج سے آزادی حاصل کرنے کے لئے اگر وقت ابھی نہیں ہے تو کبھی تو عمران خان کی قربانی رنگ لائے گی انشاءاللہ اگلے سو سال بھی عمران خان کا نام روشن رہے گا ۔
@Patwaran786 ناقابل شکست شخص جس کی زندگی آرام سے گزری جس کو اللہ نے ایک محسور کن انسان بنایا جو مقبولیت کی انتہا تک پہنچا امیر ترین خاتون سے شادی ہوئی کچھ رہ نہیں گیا تھا دنیا میں حاصل کرنے کے لئے اچانک اس کو خیال آیا میری قوم غلامی میں ہے سب کچھ چھوڑ کر آزادی کی لڑائی میں ذہنی مریض سے لڑ گیا
@enkidureborn میرا ایک سوال ہے کہ ٹرمپ اگر نومبر کا الیکشن ہار جاتا ہے تو کیا امریکہ کی ڈیپ اسٹیٹ عاصم منیر کی سپورٹ جاری رکھیں گے؟ یا ٹرمپ کے پانچ سال پورے ہونے کے بعد نئے امریکی صدر کو ڈیپ اسٹیٹ عاصم منیر کی سپورٹ پر راضی کر لیں گی؟
@IG_Zahra پوری کی پوری نواز لیگ کوہسار کمپلیکس کے آگے سر نگوں ہوچکی ہے نواز شریف مریم صفدر اور شہباز شریف کے علاوہ سب قبضہ گروپ فوجی مافیا کے ارادے سمجھ گئی ہے اب صرف یہ علان باقی ہے نواز لیگ اب فوجی لیگ کہا کرے گی
@JunaidAkbarMNA عمران خان نے کہا تھا یہ اگر دھمکیاں دیتے ہیں جواب میں دھمکیاں دو اگر یہ زور زبردستی کرتے ہیں آپ بھی جواب دو جو یہ کرتے ہیں وہ تم بھی کرو
@enkidureborn میرے پیارے وطن کے بہادر پنجابی بھائی جس دن تم اٹھ گئے پختون بھائیوں کی طرح اس دن عاصم منیر کا آخری دن ہوگا۔جاگو میرے پنجابی بھائیوں جاگو عمران خان اگلی 50 سالوں میں نجات دلانے آیا ہے یاد رکھنا اگر یہ موقع گوادیا پھر پھر کئی سالوں پاکستانی قوم غلامی کی زندگی گزارنے پڑے گی۔۔۔سوچو