میں 5 مئی کو دوپہر ۳ بجے پشاور جمرود میں ایک جرگہ منعقد کر رہا ہوں جس میں تمام کارکنان کو دعوت دی جاتی ہے اس جرگے میں 8 مئی کے حوالے سے اہم فیصلے کئے جائیں گے لہذا تمام کارکنان کی شرکت ضروری ہے
#FreeImranKhan#FreeBushraImran
رجسٹریشن مہم کہاں پہنچی؟
کتنے لوگ رجسٹر کر لئے گئے؟
کتنے کیمپ لگ چکے ہیں؟
کتنے ایم این اے، ایم پی اے اپنے اپنے علاقوں میں اس مہم کے لئے متحرک ہیں؟
روزانہ کی بنیاد پہ اس ��ر اپڈیٹ چاہئیے
یہ ذہن سازی کون کروا رہا ہے؟؟
کیا یہ خواتین فالتو ہیں؟
کیا کنول شوذب اور زرتاج گُل کے پاس مُراد سعید سے زیادہ طاقت ہے؟
اِس وقت سب سے زیادہ طاقت مُراد سعید گروپ کے پاس ہے
میں روزانہ ایسی سینکڑوں ٹویٹس دیکھتا ہوں لیکن مُجھے کبھی اِن ٹویٹس میں مُراد سعید کی تصاویر نظر نہیں آتی
سینیٹ میں پشاور ریجن کا حق بھی نہیں بنتا کیونکہ پشاور ریجن سے اس وقت 8 سنیٹر موجود ہے مرزا افریدی مشال یوسفزیی فیصل جاوید روبی ناز ترکئی صاحب فیصل سلیم نور الحق قادری زیشان خانزادہ اسلئے اس سینیٹ پر حق پہلے مراد سعید کے خاندان کا ہے اگر وہ نہیں لیتا تو یہ دوسرے ریجن کو دیا جائے
🚨 وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے تحریک کے لیے ممبر سازی مہم کی لانچنگ کا اعلان کر دیا
اس مرتبہ جس طریقے سے عوام پورے ملک میں نکلے گی انکی سوچ ہو گی ۔ وزیر اعلیٰ
ائی ایس ایف اور انصاف یوتھ ونگ کو خان صاحب کی رہائی کے لیے سیریس ہونا چاہیے اور اپنی لیڈرشپ پر پریشر ڈالنا چاہیے کہ لانگ مارچ کی کال دیں ٹائم ضائع نہ کریں
ایسے لوگ ایم پی اے اور ایم این اے بناتے ہیں، کیونکہ وہ اپنے اردگرد پالشی اور چمچہ گیری کرنے والے لوگوں کو جمع کر لیتے ہیں تاکہ وہ ان کے کام آئیں۔ جب وہ اپنے نظریے اور پارٹی ��الیسی کے خلاف چلتے ہیں تو نظریاتی لوگ ان کا ساتھ نہیں دیتے، اس وقت پالشی، چمچہ گیر لوگ ان کے کام آتے ہیں
سابق وزیراعلی علی امین گنڈا پور کی جانب سے ملٹری کورٹ سے سزایافتہ پی ٹی آئی کارکنوں کو 50-50 ہزار روپے عیدی بھیج دی گئی
کارکنوں کو مشکل وقت میں اکیلا نہیں چھوڑیں گے، علی امین گنڈا پور
سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی جانب سے ملٹری کورٹ سے سزایافتہ خیبرپختونخوا کے تمام کارکنان کو 50,50 ہزار روپے عیدی بھیج دی گئی۔کسی بھی کارکن کو مشکل وقت میں اکیلا نہیں چھوڑیں گے، علی امین گنڈاپور
#kpkupdates#Releaseimrankhan#pakistan#foryou#٢٦رمضان
پوری پی ٹی آئی اِس کے کنٹرول میں ہے، تمام وُکلاء اِس کے کنٹرول میں ہیں، جِس دِن سے یہ بندہ آیا ہے پی ٹی آئی کو ریورس گئیر لگا ہے
خان کی آنکھ ضائع ہو چُکی ہے اور آجکل موصوف افطار پارٹیوں میں مصروف ہیں
عمران خان سے غداری کرنے والا مینا آفریدی
🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨
عمران خان سے غداری کرنے والا شاہد خٹک
🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨
عمران خان سے غداری کرنے والا سہیل آفریدی
🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨
عمران خان سے غداری کرنے والا مروت کا بیٹا شفیع جان
🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨
@farzanaalispark پروٹوکول اور اقتدار کے مزے اپنی جگہ، مگر اصل امتحان عمران خان کی رہائی کے لیے عملی کردار ادا کرنا ہے، جس میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اب تک زیرو نظر آتے ہیں۔
پروٹوکول اور اقتدار کے مزے اپنی جگہ، مگر اصل امتحان عمران خان کی رہائی کے لیے عملی کردار ادا کرنا ہے، جس میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اب تک زیرو نظر آتے ہیں۔
@SohailAfridiISF
وزیراعلی سہیل آفریدی کے آبائی ضلع خیبر سے تازہ ترین مناظر
ضلع خیبر میں مسلح افراد نے سڑک پر آکر ویڈیو بنائی
اور پھر گاڑی میں بیٹھ کر نامعلوم مقام کی طرف نکل گئے