میرے پی ٹی آئی کے پیارے بھائیوں کے لئے جو یہ پوچھتے ہیں کہ ن لیگ حکومت نے اتنا زیادہ قرضہ لیا اور کہاں خرچ کیا نظر تو آتا نہیں۔میرے بھائی آپ یہ تھریڈ پڑھیے لازمی افاقہ ہوگا۔
ن لیگ نے کتنا قرضہ لیا اور کیا کیا؟ ن نے پانچ سال میں ٹوٹل(اندرونی اور بیرونی) قرضہ 10.7 ٹریلئن کا لئا اور موجودہ حکومت صرف ان سات ماہ میں 3.4 ٹریلئن قرضہ لے چکی ہے جس مین ابھی سعودیہ ،چائنہ اور عرب امارات کے قرضے شامل نہی اور اگر IMF سے قرضہ اگر ملے گا تو وہ اس کے علاوہ ہے:1
ابھی چند دن پہلے گوجرانوالہ سے حادثاتی ایم این اے مبین جٹ نے ایوان میں تقریر کرتے ہوئے سوال پوچھا تھا کہ گوجرانوالہ کو کیا ملا ہے ۔ تو ناظرین جواب آپکے سامنے معہ ویڈیو ثبوت حاضر ہے
مبین جٹ کیمرہ جانب دیکھ کر چِلو بھر پانی تلاش کرو
Record books rewritten at the #T20WorldCup and an accolade to match, as Sahibzada Farhan secures the ICC Men's Player of the Month award for February 👌
Read more ➡️ https://t.co/M4ElAUIdZa
اس ٹیم کو سلام جس نے جنگی ماحول کے دوران بھی توجہ اپنی طرف مبذول کرائے رکھی، لوگ اندازے ہی لگاتے رہ گئے کہ اس شاہکار تحلیق کے پیچھے کون سے ذہن کارفرما تھے
میرے پروگرام میں اکثر مہمان کراچی سے آتے ہیں،جب ہم ان سے لاہور کے بارے میں بات کرتے ہیں تو وہ یہ خواہش ظاہر کرتے ہیں کہ کاش ہمارے پاس بھی مریم نواز صاحبہ جیسی چیف منسٹر ہوں،اس کا سارا کریڈٹ مریم نواز کو جاتا ہے،حنا نیازی
🚨وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں ایک 8 سالہ بچے واجد کا بازو پالتو شیر کے حملے میں ضائع ہونے کے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے صوبہ بھر میں پالتو شیر رکھنے کی قانونی اجازت ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے واقعے کو دانستہ چھپانے اور مقامی ہسپتال میں بچے کا بازو کاٹنے پر ذمہ داران کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی ہدایت کی ہے۔ متاثرہ بچہ گنگا رام ہسپتال میں زیرِ علاج ہے جسے وزیراعلیٰ کی ہدایت پر جدید بائیو مکینک بازو لگایا جائے گا؛ مریم نواز نے بچے کے والدین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مکمل طبی دیکھ بھال کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔ منصور علی خان
آپ کو لگتا ہے شریف خاندان نے اپنی شادی کا فنکشن آپ کے ٹیکس کے پیسے سے کیا ہے ؟
اتنے مٹھاس لہجے میں شریف خاندان کے کاروبار کی کہانی بھی سنا دی اور اخلاقی چپیڑ بھی کروا دی 🔥🙌🏻
From today, Artificial Intelligence education is being launched in all government schools of Punjab.
Every child, without discrimination, will be equipped with modern digital and analytical tools and skills essential for competing with the modern world.
This is Punjab’s historic digital leap:
• AI teacher in every public school
• 1,000 teachers trained as AI Master Trainers
• AI formally integrated into the curriculum within 60 days, Insha’Allah!
Punjab leads. The future follows.
ویلڈن ڈی جی صاحب ویلڈن 👏👏
ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس میں اسد قیصر کا کلپ اور عمران خان کے ٹوئٹس چلا دیے🔥🔥
👈یہ کہتے ہیں کہ فوج یہاں سے نکل جائیں، آپ غور سے سنیں فوج وفاقی حکومت کا ادارہ ہے. ہمیں پاکستان کی سلامتی کی حفاظت کا آئینی حکم ہے۔ آپ کو یہ کوئی اجازت نہیں دیتا کہ آپ اپنی سیاست کے لیے اپنے علاقوں کو دہشتگردوں کے حوالے کر دیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
وہ اپنی پارٹی کو ڈکیٹیٹر کی طرح چلاتا تھا،اُس وقت کا ڈی جی ISI (فیض حمید) آج کہاں ہے؟
وہ l اتنا بااختیار وزیراعظم تھا جس نے آرمی چیف کو قوم کا باپ ڈکلیئر کر دیا تھا لیکن ہمیں اتنا پتا ہے کہ قوم کا ایک ہی باپ ہے اور وہ ہے قائد اعظم محمد علی جناح
Well done, boys! Lifting the trophy after a stellar campaign and dominating the final. Big credit to Saifi Bhai, whose experience shaped this triumph. Keep the hunger going ✌🏻