5 اگست2026 شام 4 بجے حیدرآباد پریس کلب۔۔۔
نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو عمران خان کی خاطر
نکلو انصاف، انسانیت اور خودداری کے نظام کی خاطر
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
5 اگست2026 شام 4 بجے حیدرآباد پریس کلب۔۔۔
نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو عمران خان کی خاطر
نکلو انصاف، انسانیت اور خودداری کے نظام کی خاطر
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
نکلو عمران خان کے لئیے
نکلو پاکستان کے لئیے
نکلو اپنی حقیقی آزادی کے لئیے
نکلو عمران خان کو انصاف دلوانے کے لئیے
#خان_کے_لیے_متحد
پشاور جلسہ
📆بروز بدھ 5 اگست
⏰ شام 6 بجے
📍 مقام: کرکٹ گراؤنڈ، بالمقابل موٹروے ٹول پلازہ، پشاور
بھولے تو نہیں؟ 5 اگست یومِ سیاہ
"ہم اپنے کپتان کو نہ بھولے ہیں، نہ بھولیں گے، نہ بھولنے دیں گے!"
عمران خان کو 5 اگست 2023 کو ناحق گرفتار کرکے قیدِ تنہائی میں رکھا گیا. عمران خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔
#ReleaseImranKhan#StreetMovement
کپتان کے بہادر پاکستانیوں ! حقیقی آزادی کی تحریک کے لیے تیار ہو جائیں ۔
کپتان رہا ہوگا اور ملک و قوم کو حقیقی آزادی بھی پر امن اور جمہوری انداز میں نصیب ہوگی۔
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو

ایڈوکیٹ عامر نواز وڑائچ کو ایک بار پھر کراچی بار کاؤنسل کا صدر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ شیر سندھ جناب حلیم عادل شیخ صاحب نے پی ٹی آئی کے انصاف لائیر فارم کے پلیٹ فارم سے بھرپور حمایت فراہم کی۔ اور تاریخی فتح حاصل کی گئی ۔
#ReleaseImranKhan
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر جناب حلیم عادل شیخ کے بڑے بھائی، رحیم عادل شیخ کے انتقال کی خبر سن کر دلی دکھ اور افسوس ہوا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔