مظفرآباد،صدرِ مملکت آزادکشمیر ڈاکٹر نجیب نقی سے وحید اکبر حسرت کی ملاقات،مسلم لیگ (ن) کے مرکزی ممبر سوشل میڈیا وحید اکبر حسرت نے ملاقات کی۔۔
صدرِ مملکت آزادکشمیر ڈاکٹر نجیب نقی سے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی ممبر سوشل میڈیا وحید اکبر حسرت نے ملاقات کی۔
قصور کی ایم اے جناح روڈ کی خوبصورتی میں اضافے کے ساتھ فوڈ کورٹس کی تزئین و آرائش بھی مکمل کر لی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق شہر کو صاف ستھرا، خوبصورت اور شہریوں کے لیے زیادہ خوشگوار بنایا گیا ہے۔ اب یہ مقامات بہتر ماحول میں تفریح اور کھانے پینے کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔
پنجاب کابینہ کے 37 ویں اجلاس میں دہشت گردی کے خلاف برسرِپیکار جامِ شہادت نوش کرنے والے فوجی جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا اور دعائے خیر کی گئی۔ عوامی فلاح کے تحت پنجاب حکومت نے 2026 سے 2029 کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کا تین سالہ روڈ میپ "پیوٹ" ترتیب دیا ہے جس میں انڈسٹریل انفراسٹرکچر، کلسٹر ڈویلپمنٹ، زراعت، لائیو اسٹاک اور سولر انسٹالیشن کے منصوبے شامل ہیں جن سے تقریباً 2000 بلین روپے کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔
پنجاب کا ایک جہاز نظر آتا ہے جو 10 ارب کا ہے وہ خوبصورت ہے گراونڈ پر سب کے سامنے کھڑا ہے ۔
خیبرپختونخوا کے ایک ضلع کوہستان میں 40 ارب کی کرپشن ہو گئ ،
وہاں 40 ارب کے چار جہاز غائب ہو گئے اس پر کوئی سوال نہیں کر رہا
جب ہنگو، ڈی آئی خان اور کوہاٹ میں لاشیں گر رہی تھیں اور دہشت گردی کے حملے ہو رہے تھے، تو وزیر اعلیٰ ایک پروٹیسٹ کو لیڈ کر رہے تھے اور ان علاقوں سے باقاعدہ دہشت گردوں سے سیف پیسج مانگ کر گزرے۔سیکیورٹی کو کمپرومائز کرنے اور بدامنی کے خدشات پر انہیں حفاظتی تحویل میں لیا گیا
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کے 37ویں اجلاس میں صنعتی ترقی، روزگار کے مواقع اور زرعی شعبے کی بہتری کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔ پیوٹ پروگرام کے ذریعے ایک لاکھ 62 ہزار سے زائد افراد کے لیے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، جبکہ گرین ٹریکٹر پروگرام ہائی پاور فیز 5 کے لیے سبسڈی کی منظوری بھی دے دی گئی۔
My dear students of Punjab!
Your dreams are the heartbeat of Punjab’s future, and your potential is the promise of a brighter tomorrow.
Alhamdolillah, through the CM Punjab Honhaar Scholarship Program, 160,000 talented young minds have been empowered to pursue their aspirations, with opportunities across 70 future-focused disciplines. This initiative is breaking barriers, creating opportunities, and turning dreams into reality.
The portal for the next cycle is now open!
Dear students, believe in your abilities, pursue your education with passion, and never let challenges stand in the way of your dreams. Your talent deserves opportunity, your hard work deserves recognition, and your ambitions deserve the chance to flourish.
Your success is Punjab’s pride, and your achievements will shape our future!
Apply now and take the next step towards your dreams:
🔗 https://t.co/Gy4bod7KnL
مسلم لیگ ن کا مینگورہ سوات میں زبردست عوامی اجتماع۔ @AmirMuqamAM امیر مقام صاحب نے کمال کر دیا۔ سوات کے عوام خیبر پختونخوا میں نئے نظام کے حق میں باہر نکل آئے
رانا ثناء اللہ صاحب کا عزم واضح ہے، خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کا خاتمہ اور امن کا قیام اولین ترجیح ہے۔
ان شاء اللہ مؤثر اقدامات کے ذریعے عوام کو امن و سکون فراہم کیا جائے گا۔ 🇵🇰💚
جب ٹرینڈز میں دن رات محنت اور لگن اور بغیر کسی تنخواہ بغیر کسی لالچ سے کام کیا صرف ایک بار ہماری قائد ہماری بڑی بہن محترمہ عظمیٰ زاہد بخاری صاحبہ نے ہمارے کام کو سراہا اور ایپریسیشن لیٹر سے نوازا ان کے علاوہ کبھی بھی ہماری لیڈر شپ نےہمارے کام کو نہیں سراہا
@MaryamNSharif
اگر ہم کائنات کی وہ تحقیق اور کھوج نہ کریں جو اللہ کی تخلیق کا اصل مقصد عیاں کرتی ہے، تو ہم اس سچائی کی عملی گواہی کیسے دے سکتے ہیں کہ یہ سب بے مقصد نہیں بنایا گیا؟ سچی گواہی یہی ہے کہ ہم علم کی راہ پر چلیں، سوال کرنے کا ہنر سیکھیں اور کائنات کے راز کھولنے کے لیے تحقیق کا جذبہ بیدار کریں۔ یہ سائنسی تلاش محض مادی ترقی نہیں بلکہ ایک الہامی مشن ہے جسے پورا کرنا ہماری فکری اور دینی ذمہ داری ہے۔
#WorldSpaceWeek2026 #DivineMission #ScientificResearch #PursuitOfKnowledge #Narowal
دنیا بھر میں نوجوان تعلیم اور رہائش جیسے حقیقی مسائل پر بات کر رہے ہیں، لیکن یہاں اپوزیشن کی سیاست صرف ذاتی مفادات تک محدود ہے۔قانونی دائرے میں پرامن احتجاج کا حق سب کو ہے، مگر سیاست عوامی مسائل پر ہونی چاہیے۔ نہ کمیٹیوں میں ان پٹ ہے، نہ پارلیمنٹ میں قانون سازی کا حصہ بنتے ہیں۔ ہمارے پر تنقید کریں، ہم ویلکم کریں گے، لیکن تنقید عوامی ایشوز پر ہونی چاہیے نہ کہ صرف 804 اور اڈیالہ کے گرد گھومتی رہے۔ عوام کا ایشو یہ نہیں ہے۔
یہ پشاور میں نا جائز تجاوزات کے خلاف کیے جانے والے آج کے دن کی جھلک ہے ۔ تیرا سالوں میں ان ناجائز تجاوزات کے عوض تحریک انصاف کے کرپٹ ٹولے نے اربوں روپے کا مال بنایا ۔ اندازہ کریں کیسے خیبر پختونخوا کو لوٹا گیا ۔ سڑکوں کے آدھے آدھے حصے پر یہ تجاوزات موجود تھی جنہیں اب مسمار کیا جا رہا ہے
سیالکوٹ کے فٹبال، کٹلری، لیدر، فین انڈسٹری، بلو پوٹری اور پنک سالٹ جیسی تمام مقامی مصنوعات پر اب صرف "Made in Pakistan" کی پہچان ہو گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق ہماری مصنوعات کو دنیا بھر میں اپنے ملک کے نام سے متعارف کروانے کے لیے عملی اقدامات اور ٹیسٹنگ لیبز کا قیام یقینی بنایا جا رہا ہے۔
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes.
Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days!
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi