إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوسناک اور دل رنجیدہ کر دینے والی خبر موصول ہوئی کہ امیرِ تبلیغی جماعت، استاذ الحدیث، استاذ العلماء اور عظیم روحانی شخصیت حضرت مولانا نذرالرحمن صاحب رحمہ اللہ اس دارِ فانی سے دارِ آخرت کی جانب رحلت فرما گئے ہیں۔
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 اختتام پذیر، سرمایہ کاری کے اہم معاہدے، معدنی وسائل کی ویلیو ایڈیشن کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ
دو روزہ فورم میں 60 سے زائد ممالک کی شرکت، 10 ہزار سے زیادہ شرکاء اور 122 نمائش کنندگان نے حصہ لیا
@MaryamNSharif@ranamashhood
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 اختتام پذیر، سرمایہ کاری کے اہم معاہدے، معدنی وسائل کی ویلیو ایڈیشن کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ
دو روزہ فورم میں 60 سے زائد ممالک کی شرکت، 10 ہزار سے زیادہ شرکاء اور 122 نمائش کنندگان نے حصہ لیا
@MaryamNSharif@ranamashhood
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 اختتام پذیر، سرمایہ کاری کے اہم معاہدے، معدنی وسائل کی ویلیو ایڈیشن کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ
دو روزہ فورم میں 60 سے زائد ممالک کی شرکت، 10 ہزار سے زیادہ شرکاء اور 122 نمائش کنندگان نے حصہ لیا
@MaryamNSharif@ranamashhood
@ranamashhood@falakpubgm As per the directions of Chairman Prime Minister’s Youth Programme, Rana Mashhood Ahmad Khan, InshaAllah, your issue will be resolved very soon
@falakpubgm Just a quick update
As per directions of Chairman Prime Minister's Youth Programme, Rana Mashhood Ahmad Khan, we are in touch with relevant embassy to expedite the visa process .
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت 5 لاکھ کروم بکس کی فراہمی کا اہم اقدام!
📚 اس سکیم کے تحت اسکولوں کے طلبہ کے ساتھ دینی مدارس کے طلبہ بھی کروم بکس حاصل کرنے کے اہل ہیں،
✨ تعلیم سب کے لیے، روشن مستقبل سب کے لیے!
#PMYP#ChromebookScheme#DigitalPakistan#YouthEmpowerment#trending
❤️ وزیراعظُم محمدشہبازشریف کے ویژن اوروزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت پاکستان کے ہونہار طلبہ کے لیے ڈیجیٹل تعلیم کی جانب ایک بڑا قدم! 🇵🇰
9 کلاس کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ میں 5 لاکھ کروم بکس کی فراہمی، جدید تعلیم، ڈیجیٹل مہارتوں اور روشن مستقبل کی جانب ایک اہم پیش رفت۔@PMsYouthProgram
خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے زاہد کی دانش سکول تک پہنچنے کی داستان نے ہر آنکھ اشکبار کر دی۔
کبھی کباڑ اور کچرا اٹھا کر زندگی گزارنے والا بچہ آج دانش سکول میں معیاری تعلیم حاصل کر رہا ہے اور اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدل رہا ہے۔
یہی ہے تعلیم سے تعمیر تک کا سفر!
شکریہ شہباز شری
اسلام آباد دانش اسکول کی افتتاحی تقریب
اسلام آباد کے بحریہ انکلیو میں دانش اسکول کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس کے مہمان خصوصی وزیراعظم پاکستان محمدمحمد شہباز شریف تھے #@MaryamNSharif @ranamashhood
آج کا دن دنیا کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا! سعودی ولی عہد محمد بن سلمان،رجب طیب اردوان اور وزیراعظم شہباز شریف نے مکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے۔تینوں ممالک نے اپنی سلامتی و خوشحالی کو ایک مضبوط رشتے میں باندھ دیا۔ 🇵🇰🇸🇦
#MakkahDefenceAgreement
#PakistanSaudiTürkiye#
صحافتی ذرائع کے مطابق سندھ کی کرپٹ مافیا کے لیے بُری خبر یہ ہے کہ بریگیڈیئر اعجاز اب بھی اپنے عہدے پر موجود ہیں۔
میں کراچی سے تعلق رکھتی ہوں اور ایک صحافی ہونے کے ناطے تمام سیاسی جماعتوں، کاروباری شخصیات اور معاشرے کے مختلف طبقات سے رابطہ رہتا ہے ۔
مختلف ادوار میں بریگیڈیئر اعجاز، سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی سندھ، کے خلاف سوشل میڈیا پر کئی campaigns دیکھی اور پڑھیں۔ تاہم کراچی کے تقریباً ہر طبقے سے یہی سننے کو ملا کہ وہ ایک ایماندار، محنتی اور اپنے کام سے مخلص افسر ہیں۔ یہ بھی عام تاثر رہا ہے کہ مختلف مافیا عناصر کافی عرصے سے ان کے تبادلے کے خواہاں تھے، مگر کامیاب نہیں ہو سکے۔
کراچی کی صحافی برادری بھی مسلسل یہ مؤقف دیتی رہی ہے کہ آج تک ان کے خلاف کوئی الزام ثابت نہیں ہو سکا۔ شاید یہی وجہ ہے کہ وہ مسلسل چار سال سے سیکٹر کمانڈر سندھ کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں ۔
ہم سب بخوبی جانتے ہیں کہ اگر کسی افسر کے خلاف کوئی الزام ثابت ہو جائے تو فوج اسے ہرگز نہیں بخشتی۔ ادارے کے اندر ترقیوں اور تبادلوں کا ایک منظم نظام موجود ہے۔ گزشتہ دنوں ترقیوں کا مرحلہ مکمل ہوا اور اب تبادلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ صحافتی حلقوں کے مطابق اگلے عہدے کے لیے لازمی کمانڈ تعیناتی کے تحت ان کا تبادلہ اسی فیز میں متوقع تھا۔
بریگیڈیئر اعجاز پر لگنے والے حالیہ الزامات پر کچھ لوگوں سے رابطہ کیا کے حقیقت جان سکوں لیکن کسی ایک شخص نے بھی یہ نہیں کہا کہ انہوں نے کبھی کسی غلط کام میں کردار ادا کیا یا کسی ناجائز عمل کی حمایت کی ہو۔ اس کے برعکس، اکثر لوگوں کا یہی کہنا تھا کہ انہوں نے ہمیشہ کرپٹ عناصر کے خلاف مؤقف اپنایا اور اپنے دائرۂ اختیار میں رہتے ہوئے کئی ایسے عناصر کو قابو میں رکھا۔
پاکستان چونکہ تیل درآمد کرتا ہے، اس لیے عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافہ ہماری معیشت پر براہِ راست اثر انداز ہوتا ہے۔ حکومت نے عارضی طور پر 129 ارب روپے خرچ کر کے قیمتوں کو قابو میں رکھا، مگر یہ ایک پائیدار حل نہیں تھا۔ اسی تناظر میں ٹارگٹڈ سبسڈی کا نظام متعارف کروایا گیا تاکہ معاشی استحکام بھی برقرار رہے اور حقیقی مستحق افراد کو مؤثر ریلیف فراہم کیا جا سکے۔