India's RAW is a Master Spy!
They first "managed" Balochs, also had "contacts" with Sindhi nationalists, then "recruited" MQM, "funded and armed" the Taliban, established "contacts" with PTI dissidents & now "backing" JAAC.
Ajit Doval, aap kamaal hain.
یادش بخیر۔۔۔ بلاول کے نانا ذوالفقار علی بھٹو نے اختلاف کرنے پر اپنی ہی پارٹی کے سیکرٹری جنرل جے اے رحیم کے گھر رات ایک بجے ایف ایس ایف بھیجی جو انکو ٹھڈے مکے مارتی ہوئے لیکر گئی۔ دل نہیں بھرا تو 68 سالہ جلال الدین عبدالرحیم اور انکے بیٹے پر غیر انسانی جنسی تشدد بھی کیا۔ یہ بہیمانہ کارروائی بھٹو کے سیکورٹی چیف سعید خان عرف سعید کٹا کی ذاتی سربراہی میں سرانجام دی گئی تھی۔
Chief Minister Punjab @MaryamNSharif inaugurated Marka-e-Haq Square in Rawalpindi, marking a major milestone under the Rawalpindi Signal-Free Corridor project. This includes the completion of 3 underpasses, 2 overhead bridges, and a pedestrian bridge - delivered in a record 179 days, providing significant relief from traffic congestion and improving travel times for daily commuters.
Game of Nations and Role of Pakistan
🌎 USA seeks face-saving exit, Trump's legacy hangs in balance. But for Pakistan, it's a strategic opportunity. Navigate wisely, seize the moment! 📊
#YouthPakistan#PakistanDiplomacy#USAPolitics#TrumpLegacy#StrategicOpportunity #Geopolitics #ForeignPolicy #NationalInterest #DiplomaticWin #PakistanZindabad #GlobalPolitics
Can Pakistan turn the tide in its favor?
دنیا کو لاکھوں انسانوں اور معیشت کی فکر ۔۔ مگر بھارتی میڈیا کو صرف پاکستان کو نیچا دکھانے کی فکر۔۔ جھوٹی خبروں اور بچکانہ تجزیوں پر سابق امریکی سفارتکار نے بھی بھارتی اینکر کو کھری کھری سنادی۔۔
- پاسداران انقلاب کی گرفت مزید مضبوط، رجیم چینج کی کوشش ناکام،
- عراق اور یمن میں ایرانی پراکسیز مستحکم، لبنان میں حزب ایران پھر متحرک
منگولوں کی طرح زمینیں اجاڑنے اور ایران کی پرانی قیادت کو نئی قیادت سے بدلنے کے سوا امریکا کو نیتن یاہو کی جنگ سے کیا حاصل ہوا؟
2/2
#Ceasefire
- آبنائےہرمز اب بھی ایران کےکنٹرول میں بلکہ اب تو ایران اس کاواحد چوکیدار ہے،
- افزودہ یورینیم اب بھی ایران میں موجود ہے، افزودگی کی صلاحیت بھی برقرار ہے،
- بیلسٹک میزائلوں کا ذخیرہ برقرار، پیداواری صلاحیت برقرار، تیل ایکسپورٹ کی صنعت بھی برقرار،
1/2
#Ceasefire#IslamabadTalks
- آبنائےہرمز اب بھی ایران کےکنٹرول میں بلکہ اب تو ایران اس کاواحد چوکیدار ہے،
- افزودہ یورینیم اب بھی ایران میں موجود ہے، افزودگی کی صلاحیت بھی برقرار ہے،
- بیلسٹک میزائلوں کا ذخیرہ برقرار، پیداواری صلاحیت برقرار، تیل ایکسپورٹ کی صنعت بھی برقرار،
1/2
#Ceasefire#IslamabadTalks
This 'we are talking' messaging now lacks seriousness and looks more of a tactic to say 'we never backed off' from talks once the US attacks Iran as deadline ends.
People close to the Iran-US backchannel remain hopeful for a breakthrough and are dismissing Trump's sabre-rattling. Let’s hope that better sense will ultimately prevail.
ٹرمپ ایکس استعمال نہیں کرتا،
نیتن یاہو کو ہم گھاس نہیں ڈالتے،
اور ان کے ساتھیوں کو قرض واپس لوٹا کر درست سمت میں قدم رکھا جارہا ہے۔
رہی بات پتھر کے دور کی تو ایٹمی ملک تنہا پتھر کے دور میں نہیں جاتا، دو چار کو ساتھ لے جاتا ہے۔
جب ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی پاکستان کے حق میں بیان جاری کرتے اور پاکستان زندہ آباد کی ٹویٹ کرتے ہیں تو ہم پاکستانی جھوم جھوم جاتے ہیں مگر آپ سوچیے یہ ٹویٹس اور بیانات پڑھ کر ٹرمپ ، نیتن یا ہو اور ان کے ساتھی کیا سوچتے ہونگے ؟ ٹرمپ آنکھیں پھیرتے وقت نہیں لگاتے ایسا ہوا تو ایران کا تو پتہ نہیں پاکستان پتھر کے دور میں ضرور دھکیلا جائے گا ۔
But let us hope for the best
عرب ممالک پیسے واپس مانگ رہےہیں تو یہ پیسے انکو فوری واپس کرنےکا فیصلہ بہترین ہے۔ پاکستان کو ان امریکی ٹاؤٹوں سے جان چھڑانی چاہئیے۔ پیسے واپس کرنے کےلیے بےشک پیٹرول پر مزید ٹیکس لگادیں لیکن ان بددوؤں کو انکی اوقات میں رکھیں۔ پاکستان کے وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہئیے۔