سینہ دہک رہاہوتوکیاچپ رہے کوئی
کیوں چیخ چیخ کرنہ گلا چھیل لے کوئی
ثابت ہوا سکون دل وجاں کہیں نہیں
رشتوں میں ڈھونڈھتا ہےتو ڈھونڈا کرے کوئی
میں خود یہ چاہتا ہوں کہ حالات ہوں خراب
میرے خلاف زہر اگلتا پھرے کوئی
اک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر
کاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی
جانا ٹھہرا ھے، تو آداب و سلیقے سے نکل
سانس کی گٹھڑی اٹھا، عمر کے میلے سے نکل
تُو ہتھیلی پہ دھری خاک سے بڑھ کر کیا ھے
یہ جو ہونے کا تجھے وہم ھے، ہونے سے نکل
عصر ہو جائے تو پھر دھوپ ٹھ��رتی کب ھے
اب فقط لمحوں کو گن، سال مہینے سے نکل
#قومى_زبان
پنجاب کے مختلف سرکاری محکموں کے ملازمین صوبہ بھر سے لاہور میں جمع ہیں، سراپا احتجاج ہیں۔ جماعت اسلامی ان کے مطالبات کی مکمل حمایت کرتی ہے۔ تنخواہوں میں اضافے سمیت تمام مطالبات فوری طور پر تسلیم کیے جائیں
قوم کے معمار لاہور کی سڑکوں پر خوار ہو رہے ہیں۔
آخر قوم خوشحالی کا سفر اپنے محسنوں کو برباد کر کے کیسے طے کر سکتی ہے۔
اپنے اساتذہ ک ساتھ دیں ان کی آواز بنیں۔
#lahore#teacher#punjab#media#چلو_چلو_لاہور_چلو
بس یہ نظریہ رکھو۔۔!!
کہ
زندگی کے مختلف مراحل میں
مختلف قسم کے لوگ اور یادیں ملتی ہیں۔
تو
انکے ساتھ آخر تک چپکے نہ رہو۔
کچھ لوگوں کا آنا سبق
کچھ یاد دہانی
کچھ سہولت کار
اور
کچھ انتباہ ہوتے ہیں۔
ہر اختتام بدصورت نہیں ہوتا۔
اچھی یادیں محفوظ رکھو
اور
بدل چکی شخصیت کے ساتھ آگے بڑھو۔
عورت کی کئی روپ ہیں ہر روپ کا ہر وقت پر اپنا احترام ہے۔ عورت :_ ماں ہو، بیٹی ہو ،بہن ہو ،بیوی ہو یا چاہے محبوبہ ہی کیوں نہ ہو۔وہ آپ سے صرف توجہ چاہتی ہے۔
بڑی مختصر سے بات ہے
اگر آپ اس کی فکر کریں گے پھر یہ کسی بات کی بھی فکر نہیں کرے گی۔
#AuratMarch2023 💚
#WomansDay
❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚
دل نے تاوان کی صورت میں لٹایا ہے نصیب
میں نے کھویا ہے مشقت سے کمایا ہوا شخص
یاد آتا ہے تو بڑھ جاتا ہے نقصان کا رنج
زندگی بھر کا اثاثہ تھا گنوایا ہوا شخص
❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚
#اپنی_زبان_اردو#اردو 💚😓