ڈرٹی ہیری کی ایسی کی تیسی مراد اللہ تمکو سلامت رکھے اور پلیز اپنی حفاظت یقینی بناؤ زمان پارک میں رہیں قوم جاگ رہی ہے ارشد شریف کھو چکے ہیں ظل شاہ کھو چکے ہیں اللہ نا کرے آپ کو کچھ ہو پلیز خود کی حفاظت یقینی کرو اور محدود رہو شہزادے اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین ❤️
#muradsaeed
#ڈٹ_کے_کھڑاہےاب_کپتان
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
#ActiveInsafians
#NationStandswithCJP
#WeStandwithConstitution
پورے پاکستان سے گزارش ہے کہ اس ٹرینڈ کو ٹاپ پر لائیں.
نامعلوم افراد کی جانب سے حقیقت ٹی وی کے بھائی کو اغوا کر لیا گیا ہے اسکو ریلیز کروائیں. عدالت آڈر دے چکی ہے کہ فوری طور پر بندے کو عدالت میں پیش کیا جائے
#ReleaseHaqeeqatTVBrother