شوکت خانم ہسپتال کی زمین میاں نوازشریف نے دی شوکت خانم ہسپتال کیلئے 50 کروڑ روپے میاں نوازشریف نے دیئے گھر کیلئے پلاٹ میاں نواز شریف نے دیا شوکت خانم ہسپتال کا افتتاح نوازشریف نے کیا اور جس ہسپتال میں روپیہ روپیہ پورے ملک نے ڈالا وہ اکیلے عمران خان نے بنایا ہے
مریم نواز نے 11 ارب کا جہاز خریدا یوتھیوں کی تکلیف مرچیں لگی ہوئی ہیں ختم نہیں ہو رہی اور نیازی نے امیر زادوں کے 300 ارب روپے معاف کر دیئے وہ بھی صدارتی آرڈیننس کے ذریعے یاد رہے جہاز ریاست پنجاب کی ملکیت ہے مریم نے گھر نہیں لے جانا اور 300 ارب لوگوں کے خزانوں میں جا چکا یے۔
@murtazawahab1 سر میرے دو تین سال گزرے ہے کراچی میں
کافی ہے وہاں مین مسئلہ یہاں کی صفائی اور مینٹیننس کا ہوتا ہے لوگوں نے سپورٹس کمپلیکس کی دیواروں پر لکھائی اور ساتھ کوڑا دان بنا لیتے ہے اس چیز کی روک تھام کے لیے ضروری اقدامات کیے جائے بہتر یہ ہے بنا کر پرائیویٹ کر دیے جائے
بارہ ارب کے جہاز کے سوال پر اس سے بہترین جسٹیفیکیشن اب تک کسی شخص نے نہیں دی۔ کیپٹن صفدر صاحب کے ان چند دنوں میں دیے گئے کسی انٹرویو یا پوڈکاسٹ کو سن لیں۔ جتنے تحمل اور لاجک کے ساتھ اگلے بندے کو لاجواب کرتے ہیں وہ بہترین ہے۔
@MaryamNSharif@CaptSafdarAwan
بھائی، اس بچے کی بندوق اٹھائے ہوئے ویڈیو موجود ہے، یہ ویڈیو دیکھ لو۔ کیا یہ بھی AI سے بنی ہوئی ہے؟ خواجہ آصف کوئی بچے نہیں کہ کسی ویڈیو کو بغیر سوچے سمجھے سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے استعمال کریں۔ وہ ایک زیرک اور تجربہ کار سیاستدان ہیں۔ اصل سوال یہ ہے کہ ایک کم عمر لڑکے کے ہاتھ میں بندوق کس نے دی؟
نواز شریف سکولز آف ایمیننس میں جدید ٹیکنالوجی، سمارٹ کلاس رومز، سائنس و کمپیوٹر لیبز، روبوٹکس اور ای سی سی ای کلاس رومز کے ذریعے بچوں کو معیاری تعلیم مفت فراہم کی جا رہی ہے۔ مقصد صرف پڑھانا نہیں، بلکہ سمجھنے، تجربہ کرنے اور خود سیکھنے کی صلاحیت پیدا کرنا ہے۔
#سرکاری_سکول_معیاری_سکول
پاکستان اور خیبر پختونخوا کے لیے ایک اور ایوارڈ
خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (KPITB) نے انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں 'ASOCIO ڈیجیٹل گورنمنٹ ایوارڈ 2026' حاصل کیا۔ یہ ایوارڈ سرکاری خدمات کو مزید ڈیجیٹل، مربوط، شفاف اور عوام دوست بنانے کی کوششوں کے اعتراف میں دیا گیا۔
@imranriazfan945@RashdiSuleman اللّٰہ کا فضل ہے باقی دنیا کے صوبوں کے برابر بھی آ جائے گا کوشش ہو رہی ہے نظر بھی آ رہا ہے اگر کوئی اور دوبارہ نہ چھوڑا گیا بیچ میں
آپ دعا کریں میرا ملک کے باقی صوبے بھی کم از کم پنجاب سے مقابلہ تو کرے نہ انشاء اللّٰہ ہم سب مل کر دنیا سے آگے نکل جائے گے
@Najam_Ul_Huda1@RashdiSuleman سر جی مزمل اسلم کے ڈیٹا کے مطابق کے پی کے کا قرضہ پچھلے دو سال میں تقریباً چھ سو سے آٹھ سو ارب کراس کر چکا ہے تو لوگ آپ کو امیر ہی سمجھے گے نہ کے چودھری بڑا خرچہ کرتا ہے باقی آپ کی ڈی پی دیکھے ہم پنجاب کو ترقی کرتے ہوئے بھی کہہ رہے ہے ابھی بہت کام ہے مزید ہونے چاہیے
غریب ترین ملک کے اہم ترین محکمے کی وزارت کا منصب ان محترمہ کے ہاتھ لگا تو انہوں نے اسے تباہ کرنے میں کوئی کمی نہ چھوڑی۔ مفت ٹیسٹ و ادویات ختم کیے، اربوں بچانے والا (یہ نچلا) سافٹ ویئر لمحے بھر میں بند کر دیا۔
لیکن یہ بیگناہ ہیں؛ گناہ گار ہم ہیں جو انہیں نجات دہندہ سمجھتے ہیں۔