بھارتی سپریم کورٹ نے چیک باؤنس کیس
میں بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو کو منگل تک 2 کروڑ بھارتی روپے جمع کرانے کا حکم دیا،،،آپ کی جگہ جیل میں ہی ہے،عدالت۔۔۔دوران سماعت عدالت اور راجپال یادیو کے درمیان دلچسپ گفتگو بھی ہوئی۔
سپیشل پرسن جس کا تعلق شاہد خٹک کے حلقے کرک سے ہے ٹھیک طرح بول بھی نہیں سکتا، وہ کون بیغیرت دلال صحافی تھا جو اپنے ناجائز باپ اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر ایک سپیشل پرسن کو ٹی ٹی پی سے جوڑ رہا تھا؟
نسل در نسل نفرتیں ایسے ہی پیدا ہوتی ہیں، ملک ایسے ہی ٹوٹتے ہیں!
مذاکرات سیاسی ہو رہے تھے۔ ہم نے کہا کہ عمران خان کو ان کا آئینی حق دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ملٹری آپریشن پر دستخط کرو، میں نے کہا: نہیں کروں گا۔ میں وہ پالیسی نہیں مانوں گا جو میرے صوبے کے خلاف ہو۔ جان کی بازی لگا دوں گا، مگر آپ کی یہ پالیسی قبول نہیں کروں گا۔میں پالیسی دیتا ہوں۔ 100 دن میں امن لاونگا۔۔۔ سہیل افریدی
https://t.co/hQFsw8HO2D
میں حلفاً کہتا ہوں کہ حکومتی وفد مذاکرات کے دوران نہ تو شہباز شریف سے پوچھ رہا تھا اور نہ ہی زرداری سے ، جن سے پوچھ رہے تھے وہ سب جانتے ہیں، ایک موقع پر حکومتی وفد نے ہاتھ کھڑے کر دیے کہ ہم جن سے ہدایات لے رہے تھے ، ان سے مزید بات نہیں کر سکتے ، جنید اکبر 😂
اردو ترجمہ:
ماتم اگر حشر کا ہم نہ کریں تو کیا کریں،
ہم اگر اب بغاوت نہ کریں تو کیا کریں؟
تم نے تو ہمیں خون میں نہلا دیا ہے،
تم سے اگر نفرت نہ کریں تو کیا کریں!
@DrAmjadAliMNA
🚨ڈسٹرکٹ کرم سے تحریک انصاف کر رہنما فارم سینتالیس ایم پی اے عمران سونامی کی قیادت میں سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل قافلہ کوہاٹ کی جانب روانہ جہاں سے لانگ مارچ اج پشاور کی جانب روانہ ہو گا۔🔥
گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کی اداروں کی بڑی خواہش ہے لیکن دوسری طرف یہ بھی ہے اگر KPK میں ردعمل
آ گیا تو کیا ہوگا لیکن پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی قیادت اس پر تیار نہیں ہے نواز شریف نے بھی شہباز شریف کو کہا ہے اس کو دھمکی کے طور پر استعمال کریں اس پر راضی نہیں ہونا اس کی وجہ یہ ہے نواز شریف پچھلے کچھ عرصے سے نا خوش ہیں وہ یہ بھی دیکھ رہے ہیں مریم نواز کے جہاز پر جیسی کمپین شروع ہو گئی ہے ان کو سمجھ آ رہا ہے وہ یہاں رکنے والی نہیں ہے ہماری رخصتی کا سامان ہو رہا ہے پیپلز پارٹی کے بھی اسی طرح کے خدشات ہیں ان کو اندازہ ہے جو کشیدگی اسٹبلشمنٹ کی پیپلز پارٹی کے ساتھ پیدا ہو رہی ہے وہ کہتے ہیں آگے تو معاملہ بڑھنا ہے کم تو نہیں ہونا
اسدطور
سہیل آفریدی جیسے ہی پنجاب میں داخل ہوں گے KPK میں ایمرجنسی لگا دی جائے گی یہ نئی خبر صحافیوں کی جانب سے دی جا رہی ہے کچھ صحافیوں کی جانب سے پہلے یہ خبریں دی جا رہی تھیں 24 گھنٹوں میں کچھ ہو سکتا ہے 48 گھنٹوں میں کچھ ہو سکتا ہے
حفیظ اللہ نیازی تو یہ کہہ رہے ہیں آپ امریکا کو کہہ دیں وہ آبناۓ ہرمز کھلوا دے تو میں مان جاؤں گا اسی طریقے سے یہ حکومت گورنر راج یا ایمرجنسی لگا دے تو میں مان جاؤں گا
اطہر کاظمی
یہ ظلم کی انتہا ہے کہ عمران خان صاحب کے بہنوئی احد خان، جو شاید کبھی میڈیا پر نہیں آئے اور نہ ہی عدالتوں میں نظر آئے، آج انہیں بھی عدالتوں کے چکر لگانے پڑ رہے ہیں۔
احد خان کا کہنا تھا کہ عمران خان بھی غیر قانونی طور پر جیل میں قید ہیں، جو لوگ یہ سب کر رہے ہیں وہ اپنی آخرت برباد کر رہے ہیں۔ اللہ نے ججز کو قوم کی اصلاح کا موقع دیا تھا، مگر وہ غلط راستے پر چل پڑے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اور ان کی بہنوں کو آپ ہرا نہیں سکتے۔
آپ نے کہا کہ علی امین خان گنڈاپور لانگ مارچ والے کنٹینر پر ہمارے ساتھ نظر آئے گا لیکن وہ تو اپنے قافلے سمیت وآپس چلا گیا ، اینکر کا سوال
اور پھر جنید اکبر نے جو جواب دیا وہ اپ لوگ خود سنیں 👇
جرنیلوں کے ڈرامے چیک کریں
پشاور اسمبلی کے سامنے سہیل آفریدی کے خلاف احتجاج کے لیے بیس پچیس لوگ اکٹھے کیے ان کو یہ بھی نہیں پتا کہ احتجاج صوبائی حکومت کے خلاف کرنا ہے یا حق میں
کچھ کہہ رہے ہیں صوبائی حکومت زندہ باد اور کچھ کہہ رہے ہیں مردہ باد
ایسے ڈرواموں سے کام نہیں چلے گا، اگر ہمت ہے تو لگاو ایمرجنسی لگاؤ گورنر راج
ان کا باپ بھی یہ نہیں کر سکے گا
عمران خان ملاقات ۔۔۔خوف کیوں؟
مذاکرات کا مسودہ یا سہیل آفریدی کے لئے ٹریپ
لانگ مارچ ۔۔قافلہ چل پڑا
لیکن
منزل کیا ؟؟
مکمل وی لاگ دیکھنے کے لئے لنک کلک کریں