اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِہ صَفَّا کَاَنَّھُمْ بُنْیَانٌ مَّرَصُوْصٌ۔
’’ اللہ کو تو پسند وہ لوگ ہیں جو اس کی راہ میں اس طرح صف بند ہو کر لڑتے ہیں گو یا کہ وہ ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں‘‘
Also, In this information war with India, truth is our weapon. Stay informed, verify facts, and counter Indian disinformation with unity and responsibility. Don’t spread fake news—protect the morale of Pakistan and our armed forces. 🇵🇰
#IndiaPakistanWar
#WorldForestDay
مرزا فیملی کے ساتھ ورلڈ فارسٹ ڈے پہ پودا لگایا . اور ان کا کمیونٹی باغ وزٹ کیا . جہاں اہل محلہ کو اجازت ہے تو وہ یہاں سے اپنی ضرورت کے مطابق سبزی توڑ سکتے ہیں . اپ بھی اپنے حصے کا پودا لگائیں . یہ صدقہ جاریہ ہے
میرے لیڈر عمران خان کے ویژن کے مطابق 10 بلین ٹری سونامی ہماری ٹاپ پرائورٹی ہے
عمران خان زندہ باد
پاکستان زندہ باد
@AajKamranKhan Interbank ka kya krain gay Hafiz shb? Us k liay to actual growth or market confidence ki zarurat hay. Wo political stability k bina mumkin nai.