مذہبِ ابسٹینیہ
سعودی عرب میں یہ اجازت نہیں کہ آپ کہیں: "لبیک یا رسول اللہ"،
ان کے نزدیک یہ شرک ہے
جبکہ
"لبیک یا سلمان" کہنا موحد ہونے کی علامات میں شمار ہوتا ہے!🤣
آپ کے سامنے دو ویڈیوز ہیں: ایک ایران کی اور دوسری سعودی عرب کی۔ ان میں سے کون اسلام کی ترجمانی کر رہا ہے اور کون نہیں؟
ایک وہ ہے جو اسلامی طرزِ عمل اپنائے ہوئے ہے ۔ اور دوسرا ایپسٹین کی راہ پر گامزن ہے اور ثقافت کے نام پر مقدس سرزمین پر بے حیائی پھیلا رہا ہے۔
مسلمان حکمرانوں سے تو اٹلی کی خاتون وزیراعظم جورجیا میلونی بہادر ہے جو فلسطینیوں سے اظیار یکجہتی کرتے ہوئے قاتل اعظم نتن یاہو کے سامنے فلسطینی پرچم پہن کر گھوم رہی ہے۔
"آج کا دن تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا، کیونکہ پیٹرول بھی سستا اور ڈیزل بھی سستا،" وسیم بادامی کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر تبصرہ
#ARYNews#11thHour