Respected sir He is very seriously injured he bake bone has been damaged his family is very poor they even can’t Afford to treat him in Quetta
Please sir send him on through government of balochistan for a better treatment that he may not be disabled thanks
@PakSarfrazbugti
Respect CM Mir Sarfiraz bugti sb it is an humble request that he is Shabir from Nokkundi he is orphan and very poor- got an incident and he is seriously injured- and admit in Trauma Quetta - he need your help to be treat in Karachi or others best hospital pls @PakSarfrazbugti
@PakSarfrazbugti respected CM
FIA also suspended its services from Quetta to Jiddah— umrah pilgrims are paying excessive fees for their tickets from Karachi or Lahore this is an issue for the people of balochistan pls take a very serious action against pia officials
حامد میر صاحب @HamidMirPAK آپ جیسے غیر جانب دار صحافیوں جو آئین کی علمبردار سمجھا جاتے ہیں ان کو چاہیے کہ وہ اس مسلہ کو اٹھائیں
انوارالحق کاکڑ آئین کا کہلواڑ کررہا ہے ایسے غیر قانونی اقدامات کی جتنی مزمت کیا جائے کم ہے @OfficeSenate @BOLOPakistann
حامد میر صاحب نگراں وزیر اعظم نے غیر قانونی اقدام کرکے راتوں رات ایک بلوچ آفیسر کو ایم ڈی سائندک میٹلز لمیٹڈ کی پوزیشن سے ہٹا ہے جو بلوچ قوم کے دلوں میں نفرت پیدا کررہا ہے ایک طرف بلوچ قوم کو نوکریاں نہیں مل رہی ہے دوسری طرف جو لگے ہیں ان کو ہٹا رہے ہیں
ہم سپریم کورٹ کے چیف جس سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ایسے غیر قانون اقدامات کرنے والوں کے خلاف نوٹس لیں اگر اس چیز پر نوٹس نہیں لیا گیا تو آئینی مینڈیٹ کی توہین ہوتی ہے نگران حکومت صرف الیکشن کرانے کا پابند ہے کاکڑ صاحب غیر قانونی کاموں میں استعمالُ کررہا ہے @HamidMirPAK
ہم چاغی کے لوگ نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ اس غیر آئینی اقدام جس میں انہوں نے راتوں رات ایم ڈی ایس ایم ایل حاجی رازق صاحب کو ہٹا ہے اس کی مزمت کرتے ہیں ہم تمام آئینی اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ بلوچ آفیسر کی راتوں رات ہٹانے کی غیر آئینی اقدام پر نوٹس لیں @_SCPakistan
@Mir_Arif_Hasani ابھی تک بلدیاتی انتخابات کی شکست آپ کی زہن میں سوار ہے آپ کی کارکردگی مایوس کن تھی جس کا بدلہ عوام نے بلدیات میں لے لیا اب ٹانگیں آپ کی کانپنا شروع کردیا ہے الیکشن سے پہلے واویلہ لوگ سمجھ رہے ہیں کہ کیا ہونے والا ہے انشاء اللہ