تم مقدمے بنانے میں لگے رہو وہ نسلیں بنا نے میں لگا ہے۔💕
اس کا نام رہتی دنیا تک سنہرے حروف میں لکھا جائے گا، کیونکہ وہ لا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰہ میں یقین رکھتا ہے۔
#Fascist_PDM
میدان میں پانی بھرجانےاورجلسہ گاہ میں سیلابی کیفیت کےباوجودلوگ ہمارےساہیوال جلسےمیں شرکت کیلئےبڑی تعدادمیں نکلےاور6انچ سےلیکر ایک فٹ تک کھڑےپانی میں موجودرہے۔ان ضمنی انتخابات میں لوٹوں کوشکستِ فاش سےدوچارکرنے کیلئےعوام میں بھرپورجوش وخروش پایاجاتا ہے
@NationalITBoard@ICT_Excise@bilalazam_ict
I am trying for the last 5 days in order to pay my vehicle tax but unable to do because Token Tax menu of Islamabad City App is not working and showing 500 | Server Error.
سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کیس میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے آج 89 ملزمان میں سے 88 کو سزا اور 1 کو بری کیا ہے۔ RPO گوجرانولہ عمران احمر اور DPO سیالکوٹ نے کیس میں دی جانے والی سزاؤں بارے تفصیل سے بتایا۔ کیس میں 6 ملزمان کو دو دو دفعہ سزائے موت دو دو لاکھ روپے معاوضہ 1/2
ماہِ رمضان المبارک میں نمازِ جمعہ کے دوران مسجدِ اقصیٰ پر قابض اسرائیلی فوجیوں کےحملےکی شدید مذمت کرتا ہوں۔ مسجدِ اقصیٰ اہلِ اسلام کیلئے تیسرا مقدس ترین مقام ہے اور آج دنیا بھر کے مسلمان (اس حملے کا) درد اپنے سینوں میں محسوس کرتے ہیں۔
https://t.co/N6uFZfMYaY