سنا ہے کہ پنجاب کی ہائی کورٹ کے ججز بارے فیصلہ ہوا کہ وہ بہت غریب اس لئے سرکار کی طرف سے جو پلاٹ ملتے اس پر کروڑوں کا قرضہ گھر بنانے کے لئے دیا جائے گا اور جو پچاس ساٹھ لاکھ کی گاڑی وہ استعمال کرتے وہ ڈھائی لاکھ دے کر لے جا سکتے ہیں
کیا اتنی غریب پرور حکومت آپ نے کبھی دیکھی ہے ؟
بصد احترام ،میں مسلم لیگ نواز کے لئے اپنی توانائیاں کب سے صرف کررھا ھوں اس سلسلے میں لوگوں کو فیصلہ کرنے دیجئے ،باقی میں نا ھی پارٹی کا پابند نا میں کوئی عہدہ رکھتا نا میں راتب خور،نا مجھے لفافہ ملتا،نا ھی مجھے کسی کو خوش کرکے عہدے پکڑنے،نا جماعت میرے گھر دانے ڈلوارہی،میں نے کسی کے کہنے پر اپنی تنقید روک لی تھی لیکن اب تنقید ٹھوک بجا کر ھوگی۔خوش رھیں
بصد احترام ،میں مسلم لیگ نواز کے لئے اپنی توانائیاں کب سے صرف کررھا ھوں اس سلسلے میں لوگوں کو فیصلہ کرنے دیجئے ،باقی میں نا ھی پارٹی کا پابند نا میں کوئی عہدہ رکھتا نا میں راتب خور،نا مجھے لفافہ ملتا،نا ھی مجھے کسی کو خوش کرکے عہدے پکڑنے،نا جماعت میرے گھر دانے ڈلوارہی،میں نے کسی کے کہنے پر اپنی تنقید روک لی تھی لیکن اب تنقید ٹھوک بجا کر ھوگی۔خوش رھیں
اس حکومت میں ذرہ برابر رمق باقی رہ گئی ھے شرم اور غیرت کی؟اب بھی ان ججز کو مزید مراعات اور تنخواہوں میں اضافہ دینا ھے؟قرض اتارنے کے چکر میں آپ لوگوں نے عوام کی کھال اتار دی ھے اور اب بھی مزید قرضے ان ججز کی مراعات اور تنخواہیں بڑھانے کے لئے ادھار پکڑے جارھے ھیں۔عوام مہنگائی برداشت کرلے گی لیکن اس اشرافیہ کی مراعات کے نام پر لٹ مار برداشت نہیں کرے گی
پنجاب میں اس دفعہ پینشن صرف تین فیصد بڑھائی اور کہا کہ پیسے نہی ہیں پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس سے ریونیو اور ٹوکن فیس بے تحاشہ بڑھ چکی ہے 750ارب ترقیاتی فنڈ کا مریم صاحبہ نے مرکز کو دے دیا ہے ساڑھے چار سو ارب کے نئے ٹیکس لگ رہے اور اس پیسے سے الیٹ کو مراعات دے رہے اس بجٹ میں ججوں کے لئے گھروں کی تعمیر کے لیے سود بغیر قرضہ اور اب تقریباً مفت گاڑی خریدنے کی سہولت دے رہے جبکہ ججوں کی کارکردگی یہ کہ سی سی ڈی بنا کر پنجاب حکومت ماورائے عدالت ملزم مار رہی اور جواز یہ کہ عدلیہ کام نہی کرتی ہے اگر کام نہی کرتی تو ان کو یہ سہولیات کیوں دے رہے ؟
کل بلوچستان میں 5 پنجاب سے گئے معصوم نہتے لوگوں کو بی ایل اے کے دھشتگردوں نے شہید کردیا،نا خبر بنی،نا تجزئیے ھوئے،نا ماتم ھوا،نا ھی ان لاشوں کو سڑک پر رکھ کے دھرنا دیا گیا،نا ان لوگوں کی لاشوں پر سیاست کی گئی،نا ان لوگوں کے خون کا حساب مانگا گیا،کیونکہ پنجاب کے لوگوں کا خون بہت بے معنی اور سستا ھے،کہاں ھے وہ حامد میر،کہاں ھیں وہ دھشتگردوں کے حامی،ایک ٹوئیٹ ،چار لفظ نا لکھے گئے پنجاب کے باسیوں کے ناحق خون بہائے جانے پر؟
یہ ہوتا ہے اصلی بلوچ شیر!
میر شفیق الرحمان مینگل کے گھر پر فتنہ الہندوستان نے حملہ کرکے 18 لوگوں کو شہید کیا لیکن اس پاکستان کے بلوچ شیر نے ڈٹ کر انکا مقابلہ کیا اور انکے سارے دہشتگرد مارے۔
اس شیر کو میڈیا اسلئے نہیں دکھاتا کیونکہ یہ اختر مینگل کا حریف ہے
جبکہ اس دوران عوام کا پیٹرول 150 سے 315روپے لیٹر کر دیا بجلی کے بلوں پر ہزار طرح کے ٹیکس لگا دیے گیس مہنگی کر دی اور کہا ملک میں معاشی بحران ہے ملک کے لئے قربانی دو
@naziagoraya Mam aap bilkul sahih keh rhii haen. Mere parents bhi yehi kehte kehte retire ho gye unn k saath walay kaye grades oper chlay gye lakin mere parents ki promotion bahut slow hui abb to khair retire hue ko bhi 18 saal ho gye. Aap ki tweets se lagta k issues solve nahen hue abhitak.
میں ہوں بھی تو لگتا ہے کہ جیسے میں نہیں ہوں
تم ہو بھی نہیں اور یہ لگتا ہے کہ تم ہو
دروازہ بھی جیسے میری دھڑکن سے جڑا ہے
دستک ہی بتاتی ہے پرایا ہے کہ تم ہو
احمد سلمان
🚨🚨اہم ترین
حکومت نے بجلی بلوں پر صارفین پر بڑا بم گرا دیا ہے اور دو سو یونٹ والی پروٹیکٹڈ کیٹگری ختم کر دیا ہے اب سبسڈی کے لئے کیو آر کوڈ پر ڈیٹا دینا ہو گا اور آپ اسی صورت حق دار اگر آپ نے چھ مہینے میں کبھی بھی دو سو سے اوپر یونٹ استعمال نا لئے ہوں ایک پتہ پر ایک میٹر ہو وغیرہ وغیرہ
اب سب کے بل تقریباً پانچ چھ ہزار مہنگے ہو جائیں گے آپ کے بل پر جو اضافی رقم سبسڈی کی لکھی تھی اگست کے بعد وہ بل میں ایڈ ہو جائے گی
مزہ آ رہا تجربہ کار نون لیگ کی ٹیم کا ؟
بات پاپولزم کی نہی ہے اگر تو واقعئ معاشی حالات خراب ہوتے حکومت مجبوری میں پیٹرول مہنگا بیچ رہے ٹیکس بڑھا رہے بجلی مہنگی دے رہے تو عوام کو شکایت نا ہوتی
مگر یہ تو اس کے بدلے لگثری جہاز خرید رہے مہنگی ترین گاڑیاں بانٹ رہے اراکین اسمبلی وزیروں مشیروں کی تنخواہیں مراعات بلو پاسپورٹ بزنس ٹکٹ دے رہے ہیں
غریب کو لوٹ کر الیٹ کا جیب بھر رہے ہیں اس پر تو لعنت ہی بنتی اور یہئ آج کی حق کی بات ہے
کہہ رہے اگر نون لیگ نہی تو کون سنبھال سکتا ہے ؟
اگر سنبھالنا الیٹ کو ہے سستا ترین پیٹرول مہنگا ترین بیچنا ہے بجلی کے بل چار گنا بڑھانے ہیں ہر طرح سے عوام کا مہنگائی اور ٹیکسوں سے تیل نکال ہے تو عوام نے کرنسی منت مانی کہ یہ کام نون لیگ ہی کرے ؟
کوئی بھی ایکس وائے زی یہ کام کر سکتا ہے نون نے کونسا عوام کو ایک ٹکے کا رکیف دیا کہ عوام کہے نون ہی آخری چوائس ہے
ڈاکوں کے چہرے کون دیکھتا ہے ؟