شھباز شریف کے اجلاس اور فوجی آپریشن فیصلے کےبعد پاکستانی میڈیا میں بیانیہ بنایا جارہا ہے کہ گویا پختونخوا میں دھشتگردی اڈے اور پھر آپریشن کی ضرورت ہے۔
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ دھشتگرد تنظیمیں ریاست نے خود بنائے ہیں اور پشتونوں کو تباہ کرنےلئے استعمال کرتےہیں۔
#NoMoreOperationsAccepted
پاراچنار شہر کے اردگرد روزانہ ڈاکوں کی وارداتیں ہوتی ہیں۔ ڈاکو سرعام اسلحہ لے کر لوگوں سے موٹرسائیکل اور سامان چھین رہے ہیں۔ اور ہماری پولیس چین کی بانسری بجا رہی ہے۔
Let's begin #SecureTheKurram trend again...
یہ پارہ چنار کی آوازیں ہیں ۔ یہاں کی آبادی شیعہ ہے۔ خوست میں بمباری کے بعد DC نے ان سے کہہ دیا سب دوکانیں وغیرہ بند کر دیں آپ کو خطرہ ہے۔ جب چاروں طرف فوج ہے تو خطرہ کیوں؟ جب فوج ہے تو اپنی حفاظت خود کرنے کا کیوں کہہ دیا گیا؟؟
My request to all those attending our jalsa in Karachi is to carry our Pakistan flag as this is now a fight for Pakistan's sovereignty & haqeeqi (real) democracy, & against US-instigated regime change, supported by local Mir Jafars. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Want to thank all those who came to our jalsa in Peshawar making it a mammoth & historic jalsa. The passion & commitment crowd showed in support of an indep sovereign Pak & their total rejection of US-initiated regime change bringing to power criminals, shows where nation stands.
بدھ کونمازِعشاءکےبعد میں پشاور میں ایک اجتماعِ عام سےخطاب کروں گاجوبیرونی اشاروں پر حکومت کی تبدیلی کے نتیجے میں ہٹائےجانےکےبعدمیراپہلا جلسہ ہوگا۔میں چاہتا ہوں کہ ہمارےسب لوگ بھرپور طریقےسےاس اجتماع میں شریک ہوں کیونکہ پاکستان غیرملکی طاقتوں کی ایک کٹھ پتلی کےطور پر نہیں بلکہ
On Wednesday I will be holding a jalsa in Peshawar after Isha - my first jalsa after being removed through a foreign- instigated regime change. I want all our people to come, as Pakistan was created as an independent, sovereign state not as a puppet state of foreign powers.