تری مینگل سکول پارا چنار میں اساتذہ کے بہیمانہ قتل میں ملوث دہشت گردوں کی تاحال عدم گرفتاری قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نااہلی کا ثبوت ہے۔ورثا کو انصاف کی فراہمی اور مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچانا ریاست کی ذمہ داری اور لواحقین کا آئینی حق ہے۔ذمہ داران کی گرفتاری اور قرار واقعی سزا کے مطالبے کے لیے لگائے جانے والے احتجاجی کیمپ کی مجلس وحدت مسلمین بھرپور حمایت کرتی ہے۔ہم کل بھی پسماندگان کے ساتھ کھڑے ہیں آج بھی کھڑے ہیں اور آئندہ بھی پوری قوت کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
#شہدائے_قلم_وکتاب
دیکھیں!
یہ ایک کھلی حقیقت ہے کہ ہم ایک ایسی پالیسی کے شکار ہیں جس میں لکھا ہے کہ یہاں ہر 8 10 سال بعد عوام کے خون کی ندیاں بہانی ہیں۔
اصل کام اس پالیسی کو بدلنا ہے ۔۔۔۔
#ایک_ریاست_دوقانون_نامنظور_نامنظور_پاراچنار
کیا سانحہ تری مینگل گورنمنٹ سکول کے اساتذہ کرام کے یتیم بچوں کو انصاف ملے گا کہ انکے قاتل گرفتار ہو جائیں؟؟؟
#TeachersMurderedInSchool
Teachers of Parachinar
Arrest the Murderers
تری مینگل سکول انسانیت سوز واقعے پر حکومتی خاموشی ورثاء کے ساتھ ناانصافی اور مظلومین کےلٸے باعثِ احساسِ محرومی ہے
#TeachersMurderedInSchool
Teachers of Parachinar
Arrest the Murderers