اے اللہ پاک سب سے طاقتور تو ہے میرے اللہ۔۔
معجزہ دیکھا اور نام نہاد طاقتوروں جو عبرت ناک موت دے۔ امین۔ غائب سے عمران خان صاحب کی مدد فرما۔ میرے اللہ
#خان_کی_زندگی_خطرے_میں#خان_کی_زندگی_خطرے_میں
مولانا فضل الرحمان نے تو شہدا کی تکریم کا خیال نہیں کیا
لیکن جب جرنیلوں نے کارگل سے اپنے ہی فوجیوں کی لاشیں لینے سے انکار کر دیا تو بھارتیوں نے ان کے جنازے پڑھا کر انہیں پہاڑوں میں ہی دفنا دیا کیا یہ شہدا کی عزت تھی ؟
رپورٹر کا سوال: کیا اگلا نمبر آپ کا ہے؟
شہید ارشد شریف کا جواب : یہاں کسی کو پتہ نہیں ہوتا اگلا نمبر کس کا ہے، جو رات قبر میں ہوگی وہ قبر سے باہر نہیں ہو سکتی
شہد ارشد شریف کو بھولنا مت 💔
پاکستان میں روز کا معمول بن گیا ہے غریب مہنگائ سے تنگ آکر خود کشیاں کر رہے ہیں۔
بے حس حکمران اپنے محلات میں مزے سے سو رہے ہیں۔
خودکشی سے بہتر ہے اپنے حق کے لیے باہر نکلو اور الٹا دو اس نظام کو
انہوں نے عمران خان کو Isolate کر دیا ہے۔۔عمران خان کو یہ چاہتے ہیں کہ مکمل Isolation میں ڈال دیا جائے۔۔عمران خان فیملی کے ذریعے قوم کے ساتھ جو communication کرتے تھے وہ یہ بھی مکمل ختم کر دی۔۔ قوم سب دیکھ رہی ہے۔
خدیجہ شاہ
عمران خان کے لخت جگر نے UN یورپی یونین کو,
ہلا کر رکھ دیا♥️
اس خطاب میں قاسم خان نے پوری دنیا کو بتا دیا تھا, میرے والد کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے, پاکستان میں آئین قانون ختم ہے, جس پر آج یورپی یونین نے جائزہ رپورٹ اور پاکستان کو باقاعدہ وارننگ جاری کردی
شاباش جوان👏
یہ وہ ہے جو ایلون مسک نہیں چاہتا کہ آپ اس پلیٹ فارم پر دیکھیں۔ یہ وہی ہے جسے آپ کا میڈیا رپورٹ نہیں کرے گا۔
غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں زندہ جلائے جانے والے فلسطینیوں کی چیخیں۔🥲
جیل کے اندر سے جو اطلاعات ہم تک پہنچ رہی ہیں، وہ انتہائی تشویشناک ہیں:عظمیٰ خان 🚨
صحت کی ابتر صورتحال: خان صاحب سے ملنے والے افراد کے مطابق ان کی طبیعت ناساز ہے، انہیں شدید متلی اور پیٹ کی خرابی کی شکایت ہے۔
طبی معائنے پر پابندی: ان سنگین حالات میں خان صاحب کو ان کے ذاتی ڈاکٹروں سے علاج اور معائنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ بیرونی یا سرکاری میڈیکل بورڈز پر ان حالات میں کیسے بھروسہ کیا جائے جہاں ان کی زندگی کو خطرہ ہو؟
کھانے میں گڑبڑ کا اندیشہ: جب قیدِ تنہائی میں رکھ کر ملاقاتیں بند کر دی جائیں، تو شک یقین میں بدل جاتا ہے کہ کھانے پینے میں کچھ بھی دیا جا سکتا ہے، کیونکہ ان مقتدر حلقوں کی ماضی میں ایسی ہی تاریخ رہی ہے۔