ہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہار آئے
ہمارا خون بھی شامل ہے تزئین گلستان میں
محسن پاکستان کا مقروض پورا پاکستان ہے!
اللہ آپ کے درجات بلند فرماۓ اور آپ کو نبی پاکﷺ کا جنت میں قرب عطا فرماۓ آمین!
#28MAY1998#28May
Happy Eid to all Muslim brothers and sisters living in Kpk and Overseas Pakistanis including Gulf Countries/🇸🇦 🇦🇪 🇾🇪 🇶🇦 🇧🇭 🇮🇷 🇴🇲 🇰🇬 as well as Europe, America and East Asia💫🤩
be happy 🥰❤️ remember me in your prayers
#EidMubarak#EidUlFitr#Eidulfitr2022
چلتے ہیں دبے پاؤں کہ کوئ جاگ نہ جائے
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے
ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا
اس قوم کا حاکم ہی فقط ان کی سزا ہے
LAHORE JALSA
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
''عمران خان نے حکومت قربان کردی، غلامی قبول نہیں کی،" عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد پورے ایوان میں موجود حکومت کے واحد ایم این اے علی محمد خان نے اپنی تقریر سے سب کو حیران کر دیا۔
#DunyaNews#DunyaVideos#AliMuhammadKhan