@PTIofficial مریم نواز کے احتجاج نے کام دکھانا شروع کردیا۔ اس نے رو رو کر کہا کیا ساری بدنامی ہمارے لئے رکھی ہے۔ ہم سے تحریک انصاف پر تشدد کرواتے ہیں اور پیپلز پارٹی سے ان کے وزیر اعلی کا استقبال اور کھلے عام جلسے کی اجازت ۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں۔
سو اب سندھ حکومت کو بھی نئے احکام موصول ہوگئے
قاضی فائز عیسیٰ نے مبارک ثانی کیس میں قادیانیوں کو تحریف شدہ قرآن شائع کرنے کی اجازت دے دی ہے
مگر آپ بے فکر رہیں
نہ تو تحریک لبیک کہیں رستے بند کرے گی
نہ ہی کوئی اور مذہبی جماعت باہر نکلے گی
کیونکہ قاضی اور یہ مذہبی جماعتیں سب ایک ہی طاقت کی پالتو ہیں
ففتھیوں اور پٹواریوں کے لیے ترجمہ
ڈونلڈ لو کو کمیٹی کے سامنے بلایا گیا اور اسکی بے عزتی کی گئی کہ تم نے پاکستان کو کیوں اعتماد میں نہیں لیا یہ تمہاری زمہداری تھی
ڈونلڈ لو رویا کہ عمران خان اپنی ریلیوں میں کہتا ہے کہ ہم تمہارے غلام نہیں
کمیٹی نے کہا یہی تمہارا کام تھا کہ سفارتی طور پر انہیں قائل کرو
ڈونلڈ لو نے اس کمیٹی میٹنگ کے دو دن بعد پھر وہ سائفر بھیجا۔
جسے ہ��اری آرمی کبھی کہتی تھی کہ سائفر ہے ہی نہیں
پھر کہتی تھی کہ سازش نہیں مداخلت ہوئی
پھر کہتی کہ ایسے سائفر آتے رہتے ہیں
پھر آخر میں کہا یہ بہت بڑا راز تھا جسے خان نے قوم کو بتا دیا اور اب اسی سائفر کی وجہ سے خان کو سزائے موت دینا چاہتے ہیں
@gulzafarkhan@Qaiser_ali30 I don't know how many of us will be alive to see the end of the ناپاک وردی, but we are surely part of the beginning. الحمداللہ
@DrMahrangbalch @memer_hon اندازہ لگائے اسلام آباد دارالخلافہ کے اندر کیمروں کے سامنے سوشل میڈیا کے ہوتے ہوئے بلوچوں کا یی حال کردیا گیا تو بلوچستان کے ریگستانوں میں کیا کیا حیوانیت نہیں ہوا ہوگا
@ImranKhanPTI گولی چل چکی، قانون آزما چکے ،بدنام کرنے کے سارے حربـے استعمال کر چکے، مولوی مفتی استعمال کر چکے، صحافی، خرید چکے، تو پھر اسے کون بچا رہا ہـے؟
بـے شک وہ اللہ ہی ہے جو سب پر غالب ہـے
@BOLOPakistann نوجوان نسل کو تمیز سکھانے سے بہتر ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اپنے دائرہ اختیار میں رہیں اور قانون کو پامال نہ کریں تاریخ میں ہونے والے تمام غلطیوں کو تسلیم کریں اور مطالعہ پاکستان کا نصاب درست کریں خارجہ امور پر مکمل آزادانہ فیصلے کریں امریکی حکم پر حکومتیں گرانا بند کر دیں
یاد دہانی کے لیے : ابھی تک کوٸی وضاحت نہیں آٸی افغان جنرل مبین کہہ رہے ہیں آپ کا وزیراعظم کاکڑ نے پندرہ سال تک افغانی پاسبورٹ پر برطانیہ میں پناہ لی ہوٸی تھی,ابھی بھی اس کا گھر ادھر ہے,اس کی فیملی ابھی تک ادھر ہے,میرے پاس سارے ثبوت موجود ہیں,جنرل مبین
کچھ حقائق ایسے ہوتے ہیں جن پر دس دس ارب کی چادر بھی پردہ نہیں ڈال سکتی
2022 میں ہماری 32 ارب ڈالر کی ایکسپورٹس تھیں ہم بڑے خوش تھے پاکستان کی GDP گروتھ 6 % تھی اور ہر طرف خوشحالی نظر آ رہی تھی
نگران وزیر صنعت وتجارت گوہر اعجاز کا اعتراف
پاکستان میں آزادئ اظہار رائے اپنے عروج پر”
۔۔
چینلز اور اینکرز کو سختی سے منع کیا گیا ہے کہ سائفر پر کوئی پروگرام نہیں ہوگا ورنہ ڈیڈی پٹائی کریں گے
۔۔
وہ کمانڈو صحافی بھی آج کل چوہے بنے بلوں میں چھپے ہوئے ہیں جو خان دور حکومت میں ڈی چوک کو خالہ جی کا ویہڑہ سمجھ کر بیٹھے رہ��ے تھے۔