یہ جرنیل مولانا کو کہتے ہیں اپنا ملیشیا تیار کرو جو دہشتگردوں کے خلاف لڑے ہم مزید نہیں لڑ سکتے
یہ جرنیل بلوچستان کے لوگوں کو کہتے ہیں اگر تم نے اس لڑائی میں ہمارا ساتھ نہ دیا تو ہم آپ کے باغ اور گھر مسمار کر دیں گے
یہ جرنیل سہیل آفریدی کو کہتے ہیں دہشتگردوں سے پولیس آگے آگے لڑے ہم پیچھے ہوں گے
صاحب سیاست سے ڈر نہیں لگتا گولی سے لگتا ہے
یہ ہے سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی خیبر پختونخواہ بریگیڈیئر عمر شریف، جو لانگ مارچ کو ناکام بنانے، سہیل آفریدی کو قابو کرنے، اور ورکرز کو اغواء کروانے کا آپریشن لیڈ کررہا ہے۔ ممبر کے پی اسمبلی کو بھی یہی براہ راست فون کروا کر دھمکا رہا ہے۔
مزید رپورٹ بھی جلد سامنے آجائے گی!
گانڈوپور اپنی اوقات دکھاتے ہوئے۔۔۔
اور اس کلپ کو پاکستانی میڈیا + لفافیوں میں آئی ایس پی آر نے وائرل کیا۔
پی ٹی آئی قیادت سے اس کلپ کی صداقت کی تصدی مانگی تو جواب ملا کہ سچ ہے۔
علی امین اپنے فوجی مالکوں کے کہنے پر لانگ مارچ میں گند گھولنا چاہتا ہے۔
آخر وہی ہوا جیسا کہا تھا