Cancer is something quite painful to deal with even with resources at your disposal. Everyone please be a part of this campaign and help us reach this post before the CM @PakSarfrazbugti . Please repost 🙏🏼
ڈپٹی کمشنر حبیب احمد بنگلزئی نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عبدالقدوس اچکزئی کے ہمراہ گورنمنٹ ہائی سکول محلہ شاہسوار اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول حاجی خانوں کا اچانک دورہ کیا اس دوران دونوں سکولوں کے ہیڈماسٹر اور ہیڈ مسٹریس نے ڈی سی چمن اور ڈی ای او چمن کو اپنے اپنے اسکول کی تدریسی عمل نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں اساتذہ کی حاضریوں اور دیگر ضروری امور پر تفصیلی معلومات فراہم کی گئیں۔
ڈی سی چمن نے اساتذہ کی حاضریاں چیک کیں اور کلاسوں میں جا کر تدریسی عمل کا جائزہ لیا اور کلاس رومز میں طلباء و طالبات سے انکے سبجیکٹس کے حوالےسے سوالات پوچھے اور انکی پڑھائی درس و تدریس نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں کے حوالےسے بھی معلومات حاصل کی۔ اساتذہ کو تلقین کی گئی کہ اساتذہ طلباء وطالبات کی تعلیم و تربیت پر بھرپور توجہ مرکوز کریں اور انھیں نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں میں مصروف رکھیں۔
ضلعی انتظامیہ لسبیلہ، پولیس اور فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کی بڑی کارروائی، سات لکڑیوں سے بھری گاڑیاں تحویل میں لے لیں
بلوچستان ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں مکران کوسٹل ہائی وے پر لسبیلہ ضلعی انتظامیہ، پولیس اور فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کی بھرپور اور فیصلہ کن مشترکہ کارروائی کے دوران غیر قانونی طور پر منتقل کی جانے والی لکڑیوں سے بھری 7 گاڑیاں فوری طور پر تحویل میں لے لی گئیں۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق ہنگول فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کی خصوصی ٹیم کو موقع پر روانہ کر دیا گیا ہے تاکہ ضبط شدہ لکڑیوں کا مکمل ریکارڈ مرتب کیا جا سکے اور ذمہ داروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
ضلعی انتظامیہ لسبیلہ نے واضح کیا ہے کہ قدرتی وسائل کے تحفظ میں کسی قسم کی غفلت یا غیر قانونی سرگرمی برداشت نہیں کی جائے گی، اور ایسے عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل جاری رہے گا۔
In Balochistan, countless families have been torn apart, left with only pain and memories of their missing loved ones. Those who dare to speak out often become victims themselves. Entire villages have been burned, and every resident lives under the shadow of becoming the next target.
The tragedy of Tootak is not distant history, we witnessed those atrocities, and now, as the remaining voices are silenced, the wounds are reopened. For the people, Yousuf represents another chapter in a long, unending story of loss. But for his father, he is the fourth son to disappear. And for his family, he is the eighteenth loved one to vanish without a trace.
#ReleaseYousafQalandrani
#EndEnForcedDisapperances